خان یونس میں اسرائیلی بمباری میں دو صحافی اپنے بچوں سمیت فلسطینی شہید
ہفتہ-10-اگست-2024
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں وحشیانہ بمباری میں دو سینیر صحافی شہید اپنے خاندان کے افراد اور بچوں سمیت شہید ہوگئے۔
ہفتہ-10-اگست-2024
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں وحشیانہ بمباری میں دو سینیر صحافی شہید اپنے خاندان کے افراد اور بچوں سمیت شہید ہوگئے۔
جمعہ-9-اگست-2024
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے شمالی غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کے کیسز میں اضافے کا انکشاف کیا ہے۔
جمعہ-9-اگست-2024
فلسطین کے مقبوضہ علاقے غزہ میں اسرائیلی قابض فوج نے دو سکولوں میں موجود بے گھر افراد پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید اور 30 زخمی ہو گئے۔
جمعرات-8-اگست-2024
فلسطینی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 4 قتل عام کیے جن میں 22 فلسطینی شہید اور 77 زخمی ہوئے۔ شہداء اور زخمیوں میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔
جمعرات-8-اگست-2024
جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس میونسپلٹی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے 10 ماہ کی وحشیانہ جنگ میں شہر کے 70 فیصد سے زیادہ پانی کے کنویں تباہ کر دیے تھے۔
جمعرات-8-اگست-2024
صیہونی قابض افواج نے مسلسل 307ویں روزبھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کرتے ہوئے عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
جمعرات-8-اگست-2024
امریکہ کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی طرف سے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت میں صہیونی ریاست کی حمایت کرنے پر فلسطین کے حامی مظاہرین نے ہیرس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
جمعرات-8-اگست-2024
فلسطینی کلب برائے امور اسیران نے اقوام متحدہ سے اپنی خصوصی تنظیموں کے ذریعے فلسطینی قیدیوں اور اسیران کے خلاف ہونے والے منظم اسرائیلی تشدد کی کارروائیوں کی غیر جانبدارانہ بین الاقوامی تحقیقات کرنے کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔
جمعرات-8-اگست-2024
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی خاندان کو زبردستی اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔ بیت المقدس میں برسوں سے آباد المطور خاندان کو کچھ عرصہ قبل نوٹس جاری کیا گیا تھا کہ جس میں مالکان کو اپنا گھر مسمار کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔
جمعرات-8-اگست-2024
یورپی یونین نے بدھ کے روز انتہا پسند اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کے ان بیانات کی شدید مذمت کی جن میں اس نےکہا تھا کہ "اگر دنیا ہمارا ساتھ نہیں دیتی تو غزہ میں 20 لاکھ شہریوں کی ہلاکت اور فاقہ کشی کا جواز پیش کیا جا سکتا ہے‘‘۔