سه شنبه 03/دسامبر/2024

شمالی غزہ میں بچوں میں غذائی قلت کے کیسز میں 300 فیصد اضافہ

جمعہ 9-اگست-2024

اقوام متحدہ کی ریلیفاینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ نے شمالی غزہ میں بچوں میں غذائیقلت کے کیسز میں اضافے کا انکشاف کیا ہے۔

ایجنسی نے’ایکس‘ پلیٹفارم پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مئی کے مقابلے میں گذشتہ جولائیمیں یہ اضافہ 300 فیصد سے زیادہ تھا۔


انہوں نے کہا کہغزہ کی 96 فیصد آبادی بھوک کے مختلف درجوں میں زندگی گذار رہی ہے۔ 
انہوں نے وضاحت کیکہ غزہ کو مزید امداد اور جنگ بندی کی فوری ضرورت ہے۔

مختصر لنک:

کاپی