جمعه 15/نوامبر/2024

طولکرم

طولکرم میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں بچے سمیت تین فلسطینی شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں آج جمعرات کی صبح قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک بچے اور ایک القسام کمانڈر سمیت کم سے کم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

طولکرم میں مسلح تصادم، فلسطینی مزاحمت کار شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں آج ہفتے کے روزقابض صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی مزاحمت کاراسلام عودہ شہید ہوگئے۔

طولکرم میں فلسطینیوں کا قتل عام ہمارےحوصلے پست نہیں کرے گا:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں بے رحمانہ قتل عام کے نتیجے میں درجنوں معصوم فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی کیے کی شدید مذمت کی ہے۔

طولکرم میں اسرائیلی فوج کےہاتھوں قتل عام،20 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں ایک ہوٹل پر بزدل صہیونی فوج نے بے رحمانہ حملہ کیا ہےجس میں کم سے کم 20 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

القسام کی طولکرم میں اسرائیلی فوج کی گاڑیوں کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نےغرب اردن کے شمالی شہر طولکرم پر حالیہ اسرائیلی حملے کے دوران دشمن کی گاڑیوں پرحملوں کے مناظر جاری کیے ہیں جنہیں دھماکہ خیز آلات کی مدد سے تباہ کردیا گیا۔

طولکرم میں اسرائیلی بمباری میں تین فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے قریب قابض فوج کی جانب سے کی جانے والی فضائی بمباری میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔

طولکرم میں اسرائیلی جارحیت فلسطینیوں کے فولادی عزم کوشکست نہیں دے سکتی

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے زور دے کر کہا ہے کہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں کے خلاف جاری جارحیت کے تناظر میں طولکرم گورنری کے خلاف قابض فوج کی طرف سے شروع کیے گئے فوجی آپریشن کا تسلسل ہمارے ثابت قدم عوام کےفولادی عزم کوشکست نہیں دے سکتا

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں طولکرم میں خاتون سمیت دو فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں دو فلسطینی شہید ہوگئے جن میں ایک خاتون شامل ہے۔

طولکرم کو ملیا میٹ کرنے کے 48 گھنٹے بعد صہیونی فوج کا شہرسے انخلا

قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمال مغربی شہر طولکرم اور اس کے دو پناہ گزین کیمپوں طولکرم کیمپ اور نور شمس کیمپ میں مسلسل 48 گھنٹے تک جاری رہنے والی جارحیت اور قتل عام کے بعد واپس چلی گئی ہے۔ قابض فوج کی اس وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں طولکرم میں مزید 4 شہری شہید، متعدد زخمی ہوئے جب کہ بڑے پیمانے پرشہریوں کی املاک اور بنیادی ڈھانچے کو تباہ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ میں گھروں کو آگ لگا دی

اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں جمعرات کے روز بہیمانہ کارروائیوں کا سسلہ جاری رکھتے ہوئے نور شمس کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینیوں کے کئی گھروں کو آگ لگا دی ہے۔ نور شمس کیمپ طولکرم کے مشرق میں واقع ہے۔