
غزہ پراسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، 22 فلسطینی شہید،77 زخمی
جمعرات-8-اگست-2024
فلسطینی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 4 قتل عام کیے جن میں 22 فلسطینی شہید اور 77 زخمی ہوئے۔ شہداء اور زخمیوں میں بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔