جمعه 15/نوامبر/2024

ڈرون حملہ

عراقی مزاحمتی فورسز کا اسرائیلی تنصیبات پر ڈرون حملہ

عراق میں موجود مزاحمتی فورسز کے اتحاد نے آج اتوار کو قابض اسرائیلی ریاست کے اندر حساس نوعیت کی تنصیبات پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری سے سول ڈیفنس کے 3 ارکان شہید

کل ہفتے کی شام جنوبی لبنان میں قابض اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں لبنانی شہری دفاع کے تین ارکان شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

حزب اللہ نے نشانہ بنائی گی صہیونی فوجی چھاؤنیوں کی تفصیلات جاری کردیں

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی اڈوں اور بیرکوں کی تصاویر نشر کیں جنہیں اس نے اپنے فوجی کمانڈر فواد شکرکی تیس جولائی کو شہادت کے بدلے کے طورپر اتوار کو ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیل پرمیزائلوں اور ڈرون کی بارش، حزب اللہ کا اسرائیل سے بدلہ شروع

لبنان کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیاہے کہ اس نے اتوار کی صبح صیہونی ریاست کی گہرائی اور ایک مخصوص اسرائیلی فوجی ہدف کی طرف مارچ کے ساتھ ایک فضائی حملہ کیا ہے جس کی تفصیل بعد میں جاری کی جائے گی۔

حزب اللہ کے اسرائیل پرتوپ خانے اور ڈرونز سے حملے

آج جمعرات کو لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں نام نہاد صہیونی ریاست کے علاقوں میں ڈرونز اور توپ خانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں دشمن فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

حزب اللہ کےڈرون اور میزائل حملوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طرف سے آج سوموار کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج کے مراکز پر کیےگئے ڈرون اور میزائل حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

حزب اللہ کا قابض اسرائیل کے آٹھ مقامات پر میزائل اور ڈرون حملے

لبنان میں سرگرم سرکردہ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا کہ تنظیم نے اسرائیلی قابض افواج کے آٹھ مقامات پر مناسب ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا گیا۔

حزب اللہ کے حملوں میں ایک اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی، حیفا میں دھماکے

شمالی مقبوضہ فلسطین میں بالائی الجلیل پر لبنان سے میزائل اور ڈرون کے ذریعے گئے حملوں کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک اور دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

حزب اللہ کا شمالی اسرائیل میں فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

لبنان کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ڈرون طیاروں کے ذریعے شمالی اسرائیل میں واقع چھاؤنی "ایلیت" میں نائنٹی فرسٹ (91) ڈویژن کی کمان کو نشانہ بنایا ہے۔

یمن کے قریب دو بحری جہازوں پر میزائلوں سےحملے

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی نے اعلان کیا کہ اسے یمن کی المخا بندرگاہ کے شمال مغرب میں 64 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک جہاز پر دہرے حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں جہاز کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔