غزہ میں لڑائی کے دوران انجینیرنگ کور کا ایک افسر ہلاک، ایک زخمی
اتوار-7-جولائی-2024
اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی میں ایک صہیونی افسر ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔
اتوار-7-جولائی-2024
اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی میں ایک صہیونی افسر ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔
منگل-2-جولائی-2024
عبرانی میڈیا نے پیر کے روز کہا ہے کہ "کرنل اور لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے کے 800 سے زائد افسران نے اس سال اپنے استعفے جمع کرائے ہیں۔ یہ تعداد ایک سال میں فوج سے سبکدوشی کے لیے استعفوں کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔
اتوار-30-جون-2024
نام نہاد اسرائیلی ریاست کے کے قومی سلامتی کے انتہا پسند وزیر’ایتمار بین گویر‘ نے فلسطینی قیدیوں کو مزید کھانا دینے کے بجائے سر میں گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اس سے قبل جیلوں میں قیدیوں کی مزید گنجائش پیدا کرنے کے لیے پہلے موجود قیدیوں کو سزائےموت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
اتوار-30-جون-2024
اسرائیلی قابض فوج نے ہفتے کی شام اعلان کیا کہ اس کے دو فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران مارے گئے۔
اتوار-30-جون-2024
اسرائیلی ریاست میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف دسیوں ہزار افراد کے ہفتہ وار احتجاج کی مہم اس ہفتے کے روز بھی جاری رہی ہے۔ ہفتے کے روز کی تل ابیب میں احتجاجی ریلی میں دسیوں ہزار اسرائیلی شریک ہوئے۔
جمعرات-27-جون-2024
فلسطین میں نو ماہ سے جاری طوفان الاقصیٰ معرکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں آباد کار مقبوضہ فلسطین سے چلے گئے ہیں۔
پیر-24-جون-2024
عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ ایسے ہتھیار استعمال کر سکتا ہے جو اس نے حزب اللہ کے ساتھ جامع جنگ کی صورت میں پہلے استعمال نہیں کیے تھے۔
اتوار-23-جون-2024
اسرائیلی ریاست میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف دسیوں ہزار افراد کے ہفتہ وار احتجاج کی مہم اس ہفتے کے روز بھی جاری رہی ہے۔ ہفتے کے روز کی تل ابیب میں احتجاجی ریلی میں دسیوں ہزار اسرائیلی شریک ہوئے۔
اتوار-23-جون-2024
اسرائیلی قابض فوج نے بتایا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران فلسطینی مجاھدین کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
جمعہ-21-جون-2024
اسرائیلی قابض حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے کیے گئے "نیتزارم" کےمقام پر حملے میں دوقابض فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔