
حزب اللہ کےڈرون اور میزائل حملوں میں اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
پیر-19-اگست-2024
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طرف سے آج سوموار کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج کے مراکز پر کیےگئے ڈرون اور میزائل حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔