
حزب اللہ کے مغربی کنارے کی یہودی بستیوں پر بھی میزائل حملے
منگل-24-ستمبر-2024
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے آٹھ اکتوبر 2023ء سے لبنان پرصہیونی فوج کی طرف سے شروع کیے گئے سب سے بڑے فضائی حملے کے جواب میں مغربی کنارے کی بستیوں تک پہنچنے والے میزائلوں سے ان بستیوں کو نشانہ ہے۔