جمعه 15/نوامبر/2024

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

لبنان پر اسرائیلی جارحیت میں شہداء کی تعداد 560 ہوگئی،1835 زخمی

قابض اسرائیلی دشمن کی طرف سے لبنان کے خلاف اپنی وحشیانہ اور وسیع جارحیت کو جاری ہے جس میں سیکڑوں فضائی حملےکیےگئے ہیں۔ جن میں مزید درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔

فرانس نے لبنان کے حوالے سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلا لیا

فرانس کے وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے اس ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست کی ہے جس میں لبنان کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

حزب اللہ کی مجد،رامات کے ہوائی اڈوں،فوجی فیکٹری، آموس بیس پر بمباری

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے قابض صیہونی فوج کے متعدد فوجی اہداف پر بمباری کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے یہ حملے لبنان کے دفاع میں اور غزہ کی پٹی میں ثابت قدم فلسطینی عوام کی حمایت میں کیے ہیں۔

حزب اللہ کی مجد،رامات کے ہوائی اڈوں،فوجی فیکٹری، آموس بیس پر بمباری

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے قابض صیہونی فوج کے متعدد فوجی اہداف پر بمباری کا اعلان کیا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے یہ حملے لبنان کے دفاع میں اور غزہ کی پٹی میں ثابت قدم فلسطینی عوام کی حمایت میں کیے ہیں۔

القسام کی لبنان سے اسرائیل پر 40 میزائلوں سے بمباری

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے شمالی اسرائیلی ریاست میں متعدد فوج کیمپوں پر لبنانی سرزمین سے 40 میزائل فائر کیے ہیں۔

فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اردن میں مظاہرے

فلسطین اور لبنان میں قابض صہیونی ریاست کی طرف سے مسلط کی گئی جارحیت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

لبنان میں صہیونی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد560 ہوگئی،1835 زخمی

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز سے جنوبی لبنان پر قابض اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 560 شہری شہید اور1835 سے زائد زخمی ہوئے۔

صہیونی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ کا دشمن فوج پربھرپور جوابی حملہ

لبنان کی سرکردہ مزاحمتی تنظم حزب اللہ نے جنوبی لبنانی دیہاتوں پر قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے شروع کیے گئے بڑے پیمانے پر فضائی حملے کے بعد یہودی بستیوں اور فوجی کیمپوں پر جوابی بمباری کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ حزب اللہ کے میزائل حملوں میں درجنوں صہیونی جھنم واصل ہوئے ہیں اور شمالی مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے بڑے پیمانے پر یہودی آباد کاروں کو دوسرے مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

لبنان میں قابض فوج کےہاتھوں قتل عام، 274 افراد شہید، 1024 زخمی

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز جنوبی لبنان پر قابض اسرائیلی فوج نے وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 274 افراد شہید اور 1024 سے زائد زخمی ہوئے۔

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت میں 4 شہید اور درجنوں زخمی

لبنان میں قابض صہیونی فوج کی لبنان پر تازہ جارحیت کے نتیجے میں مزید چار شہری شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔