مذہبی تہوار پربڑی تعداد میں یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے
بدھ-23-اکتوبر-2024
آج بدھ کی صبح بڑی تعداد میں یہودی آباد کاروں نے نام نہاد "یوم کپور" کے ساتویں روز قابض اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
بدھ-23-اکتوبر-2024
آج بدھ کی صبح بڑی تعداد میں یہودی آباد کاروں نے نام نہاد "یوم کپور" کے ساتویں روز قابض اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
جمعرات-17-اکتوبر-2024
اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام کی بے حرحمتی کی۔
جمعہ-13-ستمبر-2024
مسجد اقصیٰ کے امام اورخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے مسجد اقصیٰ کو نذر آتش کرنے کے لیے نام نہاد "ہیکل" گروپوں کی مبینہ اشتعالا انگیز ویڈیو کے بعد مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے پوری مسلم امہ سے حرکت میں آنے کی اپیل کی ہے۔
جمعرات-12-ستمبر-2024
انتہا پسند صہیونی تنظیم "ٹیمپل ماؤنٹ ایکٹیوسٹس" نے ایک من گھڑت ویڈیو کلپ شائع کیا ہے، جس میں مسجد اقصیٰ کو آگ کی لپیٹ میں دکھایا گیا ہے۔تنظیم نے یہ اشتعال انگیز ویڈیو کلپ اپنے ’ایکس‘ پلیٹ فارم کے اکاؤنٹ کے ذریعے نشر کیا ہے۔
جمعرات-5-ستمبر-2024
آج جمعرات کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور اشتعال انگیز سرگرمیوں کے طور پرتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔
بدھ-28-اگست-2024
اسرائیلی ریاست کے سرکاری براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ قابض حکومت کے ایوان صدر کے دفتر نے وزارت ثقافت کے تعاون سے مسجد اقصیٰ پر یلغار کرنے کے لیے منظم دھاووں کی مالی اعانت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام اپنی نوعیت کا غیر مسبوق فیصلہ ہےتاریخ میں جس کی مثال نہیں ملتی۔
بدھ-21-اگست-2024
اکیس اگست، مسجد اقصیٰ کو جلائے جانے کی 55 ویں یاد کے موقع کی مناسبت سے فاؤنڈیشن نےایک بیان میں کہا ہے کہ اس سال یہ برسی مسجد کو متاثر کرنے والے مزید خطرناک واقعات کے درمیان آرہی ہے اور قابض حکام مسجد اقصیٰ پر نئی حقیقت مسلط کرنے اور اس کی عارضی اور مقامی تقسیم کو قائم کرنے کے لیے متعدد ذرائع سے کام کر رہے ہیں۔
پیر-29-جولائی-2024
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج سوموار کو یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
اتوار-16-جون-2024
آج بہ روز اتوار 40000 سے زائد نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ نماز سے قبل اسرائیلی فوج کی طرف سے پرانے بیت المقدس فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا تھا۔ تاہم فلسطینی شہری اسرائیلی فوج اور پولیس کی تمام پابندیاں توڑ کر مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز ادا کرنے میں کامیاب رہے۔
ہفتہ-4-مئی-2024
مقبوضہ بیت المقدس اور فلسطینی علاقوں کے مفتی اعظم اور مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ محمد حسین نےیہودی آباد کاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر مسلسل دھاووں اور اسرائیلی حکام کی طرف سےان دھاووں کی سرپرستی کے سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔