چهارشنبه 30/آوریل/2025

غزہ میں جنگ بندی

غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع ہو چکے ہیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحرک مزاحمت "حماس” کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لیے رابطے اور مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس وقت غزہ میں پناہ گاہوں، امداد اور تعمیر نو سے متعلق امور پر بات کررہی […]

اسرائیل اگلے ہفتے کے آخر میں اپنا مذاکراتی وفد دوحہ بھیجے گا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ "اسرائیل اپنے مذاکراتی وفد کو اگلے ہفتے کے آخر میں قطری دارالحکومت دوحہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ غزہ میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور جنگ بندی کے جاری عمل سے متعلق تکنیکی تفصیلات پر […]

قابض اسرائیل انسانی پروٹوکول کے نفاذ میں تاخیر اور اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار کررہا ہے:فلسطینی میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل اور امریکی انتظامیہ نے غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کی شدت کا پوری طرح ذمہ دار قرار دیتے ہوئے قابض دشمن کو جنگ بندی معاہدے کے اندر انسانی ہمدردی کے پروٹوکول میں طے شدہ معاہدوں پر عمل درآمد میں […]

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد غزہ کو ضروریات فراہم کرنے کے لیےرو س کا دورہ

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ سیاسی بیورو کے رکن اور بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی سربراہی میں تحریک کے ایک وفد نے روسی فیڈریشن کے صدر کے خصوصی نمائندے برائےمشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک اور روس کے نائب وزیر خارجہ […]

حماس کے وفد کا ترک وزیر خارجہ سے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین حماس کی قیادت کونسل کے سربراہ محمد درویش کی سربراہی میں جماعت کے ایک وفد نے قطری دارالحکومت دوحہ میں ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا استقبال کیا۔ حماس نے ایک بیان میں کہا کہ ترک وزیرخارجہ سے ملاقات میں سیاسی بیورو کے ارکان خالد مشعل، خلیل الحیہ، حسام بدران، […]

قطر کا غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر فوری طور پر مذاکرات میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام فریقین سے کل سوموار سے مذاکرات شروع کرنے اور ایجنڈا طے کرنے کی ضرورت پر […]

اسرائیلی فوج کی غزہ میں جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی،ایک بچہ شہید،کئی زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں قابض صہیونی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی ایک نئی سنگین خلاف کی گئی جس میں اتوار کی سہ پہر وسطی اور جنوبی غزہ میں گولہ باری کی گئی۔ اس گولہ باری میں ایک بچہ شہید اور متعدد شہری زخمی ہوئے۔ قابض فوج نے غزہ کی وسطی پٹی […]

نیتن یاہو امریکہ روانہ ہوا، ٹرمپ سے غزہ کی صورتحال گفتگو ہوگی

مقبوضہ بیت المقدس ۔مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن جانے سے قبل کہا تھا کہ وہ "حماس پر فتح”، تمام اسرائیلی قیدیوں کی واپسی، اور "ایرانیوں کا سامنا” سمیت ایرانی محور جیسے اسٹریٹجک امور پر بات کریں گے”۔ نیتن یاہو […]

غزہ سے مزید 37 فلسطینی مریض اور زخمی علاج کے لیے مصر روانہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی پٹی سے رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے 37 مریضوں کےطبی انخلاء کا اعلان کیا۔ ان میں زیادہ تر فلسطینی بچے تھے جنہیں مصر کے ہسپتالوں میں علاج کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سکریٹری جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا کہ […]

شہید کرنے کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ، القسام کمانڈر قیدیوں کی رہائی کے موقعے پر موجود

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی قیدیوں کی چوتھی کھیپ کو فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے ریڈ کراس کے حوالے کرنے کے دوران الشاطی کیمپ بٹالین کے کمانڈر بھی موجود تھے۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے […]