جمعه 15/نوامبر/2024

غرب اردن

سات اکتوبر 2023ء کے بعد مغربی کنارے میں 11,700 فلسطینی گرفتار

سات اکتوبر 2023ء کے بعد مغربی کنارے میں 11,700 فلسطینی گرفتار

اردن کے ساتھ تجارتی راہداری کی بندش سے فلسطینی معیشت کو 270 ملین ڈالر کا نقصان

اردن کے ساتھ تجارتی راہداری کی بندش سے فلسطینی معیشت کو 270 ملین ڈالر کا نقصان

سموٹریچ کے بیانات بین الاقوامی قانون کی پامالی کے مترادف ہیں: جوزپ بوریل

جوزف بوریل

غرب اردن میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، فلسطینی شہید، کئی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ہفتے کے روز شمالی شہر طوباس میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا جب کہ گھروں پر چھاپوں کے دوران متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان گاڑی تلے روند کرشہید کردیا

قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کے مشرق میں واقع قصبے عنباتہ پر دھاوا بولنے کے دوران ایک فوجی جیپ سے ایک فلسطینی نوجوان کو روند کر شہید کردیا۔

غرب اردن میں فلسطینی کسانوں پر آباد کاروں کے حملے روکے جائیں: یواین

مقبوضہ مغربی کنارے کے رہائشی فلسطینی کسان اپنی زیتون کی رواں سال کی فصل کو جتنے خطرے میں دیکھ رہے ہیں ماضی میں کبھی نہیں تھی۔ اس صورتحال کے پیش نظر اقوام متحدہ کے ماہرین نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں اور اسرائیلی فوج پر زور دیا ہے کہ وہ زیتون کی تیار فصل کاٹنے میں کسانوں کے لیے رکاوٹیں پیدا نہ کریں اور فصل کو خراب نہ کریں۔

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن،50 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی تازہ مہم کے دوران درجنوں فلسطینی شہریوں کوحراست میں لے لیاہے۔گرفتار کیے جانے والے فلسطینیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر غرب اردن فوجی چھاؤنی میں تبدیل

قابض اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودیوں کے نام نہاد مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کے موقعے پر مقبوضہ بیت المقدس میں کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیے ہیں۔

الخلیل میں آباد کاروں کا فلسطینی خاتون پر حملہ ،تشدد

یہودی آباد کاروں نے قابض اسرائیلی فوجیوں کی حفاظت میں مغربی کنارے کے جنوب میں واقع الخلیل کے جنوب میں یطا کے جنوب مشرق میں واقع "جوہ الجمل" کے علاقے میں متعدد فلسطینیوں پر حملہ کیا۔

مسلح یہودی بلوائیوں کا فلسطینی سکول پر دھاوا،کئی فلسطینی زخمی اور اغوا

مسلح یہودی آباد کاروں نے سوموار کے روز مقبوضہ فلسطین کے شہر اریحا کے شمال مغرب میں واقع عرب الکعابنہ سکول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سات فلسطینی زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ یہودی آباد کاروں نے سکول کے کئی طلبا اور اساتذہ کو گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا۔