جمعه 15/نوامبر/2024

شام پر اسرائیلی حملہ

شام میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فضائی جارحیت

شام کے سرکاری میڈیا نے ہفتے کے روز حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں پر اسرائیلی حملے کی اطلاع دی جس میں فوجی زخمی ہوئے اور مادی نقصان ہوا۔

شام میں مواصلاتی ڈیوائسز میں دھماکوں سے حزب اللہ کے 11 ارکان زخمی

کل منگل کو شام میں لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے 11 ارکان اپنے مواصلاتی آلات پر بیک وقت ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں زخمی ہوئے، لبنان میں اسی طرح کے دھماکوں کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 2800 زخمی ہوئے جن میں 200 کی حالت تشویشناک ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کی شام میں جارحیت، مزید دو شہری شہید

قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز شام کے جنوب شہ القنیطرہ اور دمشق کے درمیان راستے پر ڈرون طیارے کے ذریعے بم باری کی۔

شام میں اسرائیلی بمباری میں 14افراد شہید، متعدد زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام می سرزمین پر جارحیت کرتے ہوئے بے شہریوں کا قتل عام کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگے۔

شام میں اسرائیلی بمباری میں سات افراد زخمی

شام کے شہروں حماۃ اور حمص میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم سات افراد زخمی ہوگئے۔

حلب میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی

شام کے شہرحلب میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بم باری کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔

دمشق کے نواح میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں8 شامی فوجی زخمی

شام کے ایک فوجی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دمشق کے آس پاس کی ایک "اسرائیلی حملے" حملے کے نتیجے میں کم سے کم 8 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

دمشق میں اسرائیلی سفارت خانے پراسرائیلی حملہ کھلی دہشت گردی ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نےشام کےدارالحکومت دمشق میں صیہونی ریاست کی دہشت گردانہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں شام کے دارالحکومت دمشق میں کل سہ پہر کو ایرانی قونصل خانے کی عمارت کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں متعدد ایرانی سفارت کاروں اور مشیروں کی شہادت ہوئی ہے۔

دمشق میں ایرانی سفارت خانے پراسرائیلی بمباری میں 7 افراد شہید

شام میں قائم ایران کے سفارت خانے پر اسرائیلی دشمن کے میزائل حملے میں کم سے کم سات افراد شہید ہوگئے۔

شام میں اسرائیلی فوج کی تازہ جارحیت میں اموات کا خدشہ

شام کے سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فضائی دفاع نے جمعے کے روز دمشق کے نواح میں اسرائیلی "دشمن اہداف" کا جواب دیتےہوئے متعدد میزائل مار گرائے۔