
حماس کی قابض ریاست پر ایرانی میزائل حملےپر مبارکباد
بدھ-2-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اور لبنانی عوام کے خلاف قابض صیہونی جارحیت کے جواب میں آنے والے ایرانی میزائل حملے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
بدھ-2-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اور لبنانی عوام کے خلاف قابض صیہونی جارحیت کے جواب میں آنے والے ایرانی میزائل حملے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
پیر-30-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لبنان میں اپنے رہ نما فتح شریف ابو الامین کو ان کی اہلیہ اور دو بیٹوں سمیت لبنان کے الباس کیمپ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں شہید کیے جانے کی تصدی کی ہے۔
پیر-30-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نےکہا ہے کہ برادر یمن پر صیہونی دہشت گردوں کی بمباری اور اس کی الحدیدہ کی بندرگاہ پر شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ شام کے خلاف غاصب جارحیت کو غاصب کی جارحیت میں خطرناک اضافہ فلسطین، لبنان اور عرب خطے میں جرائم اور کھلم کھلا دہشت گردی ہے جسےامریکی مدد سے انجام دیا جا رہا ہے۔
ہفتہ-28-ستمبر-2024
غزہ کی پٹی میں حماس کے ڈپٹی چیئرمین اور پولیٹیکل بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی بزدل دشمن کے ہاتھوں عظیم مجاہد حسن نصر اللہ اور ان کی جماعت کے ساتھی رہ نماؤں کا قتل ایک مکمل دہشت گردانہ کارروائی ہے۔ یہ نہ صرف لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے بلکہ غاصب صہیونی دشمن کی طرف سے ایک سنگین اور وحشیانہ کارراوئی ہے۔
ہفتہ-28-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کی بیروت میں بزدل صہیونی دشمن کے وحشیانہ حملے میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہفتہ-28-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے جنوبی لبنان کے علاقے الضاحیہ میں وحشیانہ صہیونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے صہیونی جارحیت روکنے کے لیے کردار اداکرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعہ-27-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور اس کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ خطے میں استحکام کا دعویٰ کرتا ہے مگر وہ امن اور استحکام میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔
جمعہ-27-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے فلسطینی صحافیوں کے نام یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ’ہم فلسطین کے صحافی بھائیوں اور صحافتی برادری کے لیے اپنے مخلصانہ سلام، تحسین، فخر اورعزت کا اظہار کرتے ہیں۔
جمعرات-26-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سرکردہ رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ موجودہ جنگ فلسطین اور لبنان میں مزاحمت کے خاتمے کے بدلے جارحیت کا ایک جامع خاتمہ کا باعث بنے گی۔
جمعرات-26-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ امریکی "پروپبلیکا" ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں چشم کشا انکشاف کیا گیا ہے جو پوری دنیا کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے۔