پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیلی جارحیت

حدیدہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں کی تعدا چھ ہو گئی

یمن کی انصار اللہ فورسزنے کہا ہے کہ مغربی یمن میں الحدیدہ گورنری میں اتوار کے روز اسرائیلی جارحیت کے شہدا کی تعداد چار سے بڑھ کر چھ ہو گئی اور زخمیوں کی تعداد 49 سے بڑھ کر 57 ہو گئی ہے۔

غزہ کی پٹی میں جاری صہیونی جارحیت کے 360 دنوں میں تباہی کی تفصلات

فلسطین کے شام سرکاری میڈیا آفس نےغزہ کی پٹی پرقابض اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ کے اعداد و شمار کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ 360 دنوں کے اندر پٹی کا 86 فی صد حصہ تباہ ہو گیا تھا۔

لبنان پراسرائیلی جارحیت جاری، مزید درجنوں نہتے شہری شہید اور زخمی

قابض صیہونی فوج نے لبنان پر اپنی خونریز جنگ جاری رکھی ہوئی ہے۔ لبنان پر جارحیت کےآج آٹھویں روز دارالحکومت بیروت کے قلب سمیت گھروں اور تنصیبات پر قاتلانہ حملے اور بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید شہید اور زخمی ہوئے۔

یمنی بندرگاہ حدیدہ پر اسرائیلی جارحانہ حملے میں چار شہید ،درجنوں زخمی

یمنی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ الحدیدہ پرقابض صہیونی جارحیت کے نتیجے میں چار افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

یمن، شام اور لبنان کے خلاف جارحیت صیہونی ننگا ناچ کا تسلسل ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نےکہا ہے کہ برادر یمن پر صیہونی دہشت گردوں کی بمباری اور اس کی الحدیدہ کی بندرگاہ پر شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ شام کے خلاف غاصب جارحیت کو غاصب کی جارحیت میں خطرناک اضافہ فلسطین، لبنان اور عرب خطے میں جرائم اور کھلم کھلا دہشت گردی ہے جسےامریکی مدد سے انجام دیا جا رہا ہے۔

حسن نصراللہ ’طوفان الاقصیٰ‘ کی راہ شہید ہوئے: حماس کا سوگ کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کی بیروت میں بزدل صہیونی دشمن کے وحشیانہ حملے میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صہیونی وحشی ریاست اپنے جرائم کی سزا ضرور بھگتے گی:خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علیٰ علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خطے میں مزاحمتی قوتیں ہی خطے کے مستقبل کا فیصلہ کریں گی۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ کے بعد لبنان میں نسل کشی کی وہی "احمقانہ" پالیسی پر عمل پیرا ہے مگر وہ ٹھوس مزاحمتی ڈھانچو کو متاثر نہیں کرسکےگا"۔

اسرائیل پورے خطے کو جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے: مصر، اردن اور عراق

مصر، اردن اور عراق نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست غزہ کی پٹی میں جنگ جاری رکھ کر اور لبنان میں حزب اللہ کے اہداف پر فضائی بم باری کر کے خطے کو وسیع جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔

خطہ ایک آنے والی تباہی کے قریب ہے: لبنان میں اقوام متحدہ کی رابطہ کار

لبنان میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر جینین ہینس پلاسچارٹ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کی سطح میں اضافے کے درمیان خطہ ایک "آنے والی تباہی" کے قریب پہنچ رہا ہے۔

القسام کا حزب اللہ کے رہ نماؤں اور ارکان کی شہادت پر تعزیتی پیغام

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نےبرادر تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ اور عام برادر لبنانی عوام کے ساتھ جمعہ کے روز قابض صہیونی دشمن کے بزدلانہ حملے میں جماعت کے قائدین اور درجنوں افراد کی شہادت پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔