جمعه 02/می/2025

اجتماعی قتل عام

غزہ :ملبے سے مزید تین شہداء کی لاشیں برآمد، مزید تین زخمی بھی دم توڑ گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں وزارت صحت نے غزہ کی پٹی میں 3 شہریوں کی شہادت اور 4 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ غزہ کی پٹی میں مزید 28 شہداء کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ وزارت صحت نے آج جمعرات کو اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

غزہ میں انسانی تاریخ کا ہولناک قتل عام کیا گیا،نسل کشی کی جنگ کی لرزہ خیز تفصیلات

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے غزہ میں سات اکتوبر 2023ء کے بعد اب تک پندرہ ماہ سے جاری نسل کشی کی ہولناک جنگ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی لرزہ خیز تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ سرکاری پریس آفس کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے نتیجے […]

گذشتہ 48 گھنٹوں میں 48 شہداء کے جسد خاکی ملبے سے نکالے گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 48 شہداء کے جسد خاکی لائےگئے۔ ان میں سے 37 کو تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے نکالا گیا۔ جبکہ 11 نئے فلسطینی اسرائیلی جارحیت میں شہید اور 80 زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت […]

انسانی حقوق کے مرکز کی جنگ بندی کے باوجود غزہ میں نسل کشی کے جاری جرائم کی مذمت

انسانی حقوق کے مرکز کی جنگ بندی کے باوجود غزہ میں نسل کشی کے جاری جرائم کی مذمت غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق نے جنگ بندی کے باوجود غزہ کے عوام کے خلاف قابض فوج کے جاری جرائم کی مذمت کی ہے۔ انسانی حقوق مرکز کا کہنا ہےکہ اسرائیل غزہ میں […]

غزہ میں امداد چوری کرنے والے مافیا کے خلاف سیکورٹی آپریشن شروع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح شہر کے مشرق میں امداد چوری کرنے والے "گینگز” کے خلاف ایک سکیورٹی مہم شروع کی جا رہی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے نشاندہی کی کہ ان گروہوں کے ارکان نے اس سڑک کو بند […]

القسام بریگیڈز کا شہدائے برقین کی شہادت پر سوگ کا اعلان

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین الفندق کے مقام پر اسرائیلی فوج کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے قتیبہ ولید الشلبی اور محمد اسد نزال کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سوگ […]

برقین میں دو فلسطینی شہید،جنین پر جارحیت تیسرے روز بھی جاری

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں جنین کے قصبے برقین میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دو مزاحمت کار شہید ہوگئے۔ دوسری جانب قابض فوج نے شہر اور کیمپ پر مسلسل تیسرے روز بھی اپنی وسیع جارحیت جاری رکھی۔ مقامی ذرائع نے جنین کے مغرب میں واقع […]

غزہ : خان یونس کے مشرق میں خزاعہ سے 9 شہداء کی لاشیں برآمد

خان یونس – مرکزاطلاعات فلسطین آج جمعرات کو فلسطینی طبی عملے نے خان یونس کے مشرق میں واقع قصبے خزاعہ سے نو شہداء کی لاشوں کو نکال کر انہیں شناخت کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کیا۔ جب کہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں سے شہداء کی لاشوں کو نکالنے کا عمل گزشتہ اتوار کو […]

غزہ میں ’انروا‘ کے لیے 13,000 لوگ کام کر رہے ہیں:اقوام متحدہ

نیو یارک – مزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطینی علاقے کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے رابطہ کار مہند ہادی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ’انروا‘ کے ساتھ تقریباً 13,000 افراد کام کر رہے ہیں اور غزہ میں فلسطینی عوام کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ ہم ان کے ساتھ رہیں […]

جنگ بندی کے بعد شمالی غزہ کی سڑکوں سے 100 شہداء کی لاشیں اٹھائیں: البرش

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر منیر البرش نےکہا ہےکہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے شمالی غزہ کی پٹی کی سڑکوں سے 100 سے زائد شہداء کی لاشیں اکٹھی کی ہیں جن میں سے زیادہ تر نامعلوم افراد کی باقیات ہیں۔ البراش نے منگل کو میڈیا کے بیانات میں کہا […]