جمعه 15/نوامبر/2024

حزب اللہ کے بم حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک، تین زخمی

بدھ 23-اکتوبر-2024

قابض اسرائیلی کیفوج نے لبنانی سرحد پر حزب اللہ کی بمباری کے نتیجے میں اپنے ایک فوجی کی ہلاکتاور تین کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

 

قابض فوج نے بتایاکہ لبنانی فلسطینی سرحد کے قریب حزب اللہ کی طرف سے الجلیل پر میزائل سے بمباری کےنتیجے میں ایک سپاہی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

 

اسرائیلی چینل  "کے اے این” نے "نے بتایا کہ  ریزرو سارجنٹ 27 سالہ الیاڈ نفسکی ہلاکہوا۔ وہ 508 ویں بٹالین میں شامل تھا جب کہ زخمی ہونے والے ایک اہلکار کی شناخت ایڈیریمکے نام سے کی گئی ہے جو ایک ریزرو سپاہی تھا۔

 

اسرائیلی چینل نےبتایا کہ سپاہی جنوبی لبنان کی لڑائیوں میں لڑائی میں گر گیا۔

مختصر لنک:

کاپی