گزشتہ ہفتے شمالیمقبوضہ فلسطین کے مغربی الجلیل میں عرب العرامشہ پر لبنانی حزب اللہ کے حملے میںزخمی ہونے والا اسرائیلی فوج کا میجر کل اتوار کو ہلاک ہو گیا۔
قابض فوج نے میجرکے عہدے پر فائز ایک ریزرو افسر کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، جو گذشتہ بدھ کو عرب العرامشہنامی سرحدی گاؤں میں حزب اللہ کے اسرائیلی ٹھکانوں پر کیے گئے حملوں میں زخمی ہواتھا۔
اسرائیلی میڈیانے اطلاع دی ہے کہ مرنے والا شخص ڈور زیمل جس کی عمر(27 سال 8103 ویں بٹالین ایٹزیونیبریگیڈ 6 میں ڈپٹی کمپنی کمانڈر تھا۔
گزشتہ بدھ کو حزب اللہ نےمیزائل شکن اور دھماکہ خیز ڈرونز کا آغاز کیا، جن میں سے کم از کم دو ڈرونز سرحد میںگھسنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ سرحدی گاؤں عرب العرامشہ میں عوامی مرکز کی عمارت کونشانہ بنایا، جب کہ ایک میزائل علاقے میں ایک گاڑی سے ٹکرا گیا گیا۔