جمعه 15/نوامبر/2024

لبنان میں اسرائیلی جارحیت

لبنان میں چھ روز سے جاری اسرائیلی جارحیت جارحیت میں 816 افراد شہید

لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے چھ روز میں بچوں اور خواتین سمیت 816 افراد شہید اور 2507 زخمی ہوچکے۔

القسام بریگیڈز کا حزب اللہ کے رہ نما علی کرکی کی شہادت پر سوگ کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے لبنان میں اسلامی مزاحمت کے رہ نما علی کرکی المعروف"الحاج ابو الفضل" کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

عالمی ادارہ خوراک کی ایک ملین لبنانیوں کو خوراک فراہم کرنے کی اپیل

آج اتوار اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے لبنان میں جاری کشیدگی سے متاثرہ 10 لاکھ افراد کو خوراک کی امداد فراہم کرنے کے لیے 105 ملین ڈالر جمع کرنے کے لیے ایک ہنگامی امدادی آپریشن شروع کیا ہے۔

لبنان کے مختلف شہروں پر قابض صہیونی فوج کی وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان میں شہروں پر وحشیانہ اور اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کے روز اور ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ اور صور شہر کے پرانے محلے پر نئے حملے کیے۔ اس کے علاوہ بیقاع اور کوہ لبنان کے مختلف علاقوں اور دیہاتوں پر رات بھر بمباری کا سلسلہ جاری رہا۔

لبنان سے مقبوضہ بیت المقدس میں معالیہ ادومیم کالونی میں میزائل حملہ

قابض صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے داغا گیا ایک میزائل مقبوضہ بیت المقدس میں معالیہ ادومیم بستی کے قریب گرا ہے۔

جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے کا علم نہیں:امریکہ

سینیرامریکی حکام نے زور دے کر کہا ہے کہ اُنہیں لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کے مقصد سے جنوبی مضافاتی علاقوں پر اسرائیلی حملے کے بارے میں پہلے سے کوئی علم نہیں تھا۔ امریکی حکام نے اس بات کی تردید کی کہ اس کارروائی میں امریکہ نے حصہ لیا تھا جب کہ خطے میں امریکی افواج کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے لیے جاری کیا گیا۔

حماس کی بیروت کے جنوبی علاقوں میں وحشیانہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے جنوبی لبنان کے علاقے الضاحیہ میں وحشیانہ صہیونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے صہیونی جارحیت روکنے کے لیے کردار اداکرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کی بیروت پر لگا تاروحشیانہ بمباری

قابض صہیونی فوج کی طرف سے لبنان میں وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔

لبنان کی طرف سے مقبوضہ صفد کرمیل کالونی پر میزائلوں سے حملے

جمعے کی شام کو اسلامی مزاحمت نے غزہ کی پٹی کی حمایت اور اس کی مزاحمت کی حمایت، لبنان اور اس کے دفاع کے لیے ایک سلسلے کی کارروائیوں اور ہدف کو نشانہ بنانے کے شمالی فلسطین کے علاقے الصفد اور کرمیئل یہودی کالونی پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے کیے جب میں قابض صہیونی فوج کے کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔

لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے شہدا میں بچوں اور خواتین کی تعداد زیادہ

لبنان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گذشتہ پیر کی صبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم از کم 50 بچے اور 95 خواتین شہید ہو چکی ہیں۔