جمعه 13/دسامبر/2024

جنوبی لبنان میں لڑائی میں سات اسرائیلی فوجی جھنم واصل،17 زخمی

جمعرات 17-اکتوبر-2024

اسرائیلی اخبار’حدشوت‘کے مطابق بدھ کے روز جنوبی لبنان میں پرتشدد لڑائیوں میں سات اسرائیلی فوجی ہلاکاور کم از کم 17 دیگر زخمی ہو گئے۔

 

عبرانی اخبارنےکہا کہ گولانی بریگیڈ کے سات فوجی جنوبیلبنان میں سکیورٹی کے ایک واقعے میں مارے گئے۔

 

منگل کو قابض اسرائیلیفوج نے اعلان کیا تھا کہ غزہ کی پٹی اورشمالی مقبوضہ فلسطین میں اس کے 23 فوجی زخمی ہوئے۔

 

شمالی محاذ حزباللہ اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان شدید لڑائیوں کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ شمالیمحاذ میں دراندازی کرنے والی قابض صہیونی فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔

 

حزب اللہ کا قابضاسرائیلی فوج اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں بستیوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

مختصر لنک:

کاپی