چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نوجوان شہید

جنین کے مشرق میں قابض فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین ایک نوجوان کو قابض اسرائیلی فوج نے کل ہفتے کی شام غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے مشرق میں واقع گاؤں فقوعہ میں گولی مار کر شہید کر دیا۔ ہلال احمر سوسائٹی نے اطلاع دی ہے کہ ایک نوجوان جس کی عمر 24 سال  ہے کی ران پر قابض فوج […]

طوباس: قابض فوج کا گاڑی پر ڈرون سے بمباری، دوفلسطینی شہید، ایک زخمی

اسرائیلی جارحیت

جنین پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید

اسرائیلی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید

جنین میں قابض فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں نوجوان شہید

غرب اردن میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، فلسطینی شہید، کئی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ہفتے کے روز شمالی شہر طوباس میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا جب کہ گھروں پر چھاپوں کے دوران متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

غرب اردن: قباطیہ قصبے میں قابض فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ میں منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین نوجوان شہید ہوگئے، جس کے بعد مغربی کنارے میں منگل کے روز شہید ہونے والوں کی تعداد سات ہوگئی۔

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی میں مزید چار فلسطینی شہید

قابض صیہونی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک گاڑی اور طوباس میں ایک مکان پر بمباری کے نتیجے میں چار شہری شہید ہو گئے۔

طولکرم میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں بچے سمیت تین فلسطینی شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں آج جمعرات کی صبح قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک بچے اور ایک القسام کمانڈر سمیت کم سے کم تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

قلقیلیہ میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

طولکرم میں مسلح تصادم، فلسطینی مزاحمت کار شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں آج ہفتے کے روزقابض صیہونی فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک فلسطینی مزاحمت کاراسلام عودہ شہید ہوگئے۔