جمعه 15/نوامبر/2024

راکٹ حملہ

عراق: عین الاسد اڈے پر حملے میں کئی امریکی فوجی زخمی

مغربی عراق میں عین الاسد ایئر بیس پر راکٹ حملوں کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی وزراء میزائل حملے کے مہلوکین کے جنازے سے بے دخل

گذشتہ روز مجدل شمس کے لوگوں نے اسرائیلی قابض حکومت میں شامل وزراء اور کنیسٹ کے ارکان کو اس وقت قصبے سے نکال دیا جب وہ کل شام گاؤں پر گرنے والے راکٹ شیل کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات میں شرکت کے لیےآئے تھے۔

القسام کا لبنان سے بالائی الجلیل میں اسرائیلی کمانڈ سینٹر پر حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ اس نے جنوبی لبنان سے اسرائیلی ریاست کےاندر بالائی الجلیل میں اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹر پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

لبنانی مزاحمتی فورسزکی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش

اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کو اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے صفد ، طبریا اور ان کے گردونواح کی طرف چند منٹوں میں 160 سے زائد میزائل داغے گئے۔

عراقی مزاحمتی فورسز کا اسرائیلی فوجی اڈے پر حملہ

عراق کے مزاحمتی محاذ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی حیفا بندرگاہ پر کروز میزائل سے حملہ کیا ہے۔

غزہ کی کرم ابو سالم کراسنگ پر حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے کرم ابو سالم کراسنگ کے قریب راکٹ حملے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک اورنو زخمی ہوگئے۔

حزب اللہ کا قابض فوج کے 5 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

اتوار کے روز لبنانی حزب اللہ نے تصدیق کی کہ اس نے ملک کی جنوبی سرحد پر قابض فوج کے 5 مقامات اور فوجیوں کے اجتماعات کو نشانہ بنایا اور اسے براہ راست نقصان پہنچایا۔

لبنان میں راکٹ حملے میں آباد کار خاتون ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔

جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کے اندر صفد شہر پر راکٹ حملے کے بعد ایک خاتون آباد کار ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔

مزاحمتی راکٹوں کے خوف سے اسرائیلی رکن کنیسٹ کے فرار کا لائیو منظر

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کلپ میں اس لمحے کو دستاویز کیا گیا ہے جب اسرائیلی کنیسٹ کے رکن ڈینی ڈینن اتوار کو غزہ کی پٹی سے ملحقہ سدروت بستی پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملے کے بعد فرار ہو گیا۔

جنین کے قریب یہودی بستی میں دو راکٹ حملے

کل سوموار کوخود کو العیاش بریگیڈ کہلانے والے ایک گروپ نے جنین کے مغرب میں شیکڈ نامی یہودی بستی پر دو قسام 1 میزائل داغنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔