چهارشنبه 30/آوریل/2025

راکٹ حملہ

غزہ میں مجاھدین کا دوسرے روز عسقلان میں راکٹوں سے حملہ

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ پر دوبارہ صہیونی جارحیت شروع ہونے کے بعد مقبوضہ عسقلان شہر پر دوسرے روز بھی راکٹ فائر کیے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ غزہ کی پٹی سے عسقلان کی جانب کم از کم دو راکٹ فائر کیے گئے۔ اسرائیلی […]

غزہ میں نسل کشی کا رد عمل، القسام بریگیڈز کا تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے وسطی شہر تل ابیب پر راکٹوں کے ایک بیراج سے حملہ کیا ہے۔ بریگیڈز نے ایک فوجی بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے شہریوں کے خلاف صیہونی قتل عام کے جواب […]

القسام کا جبالیہ میں اسرائیلی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

القسام

عراق: عین الاسد اڈے پر حملے میں کئی امریکی فوجی زخمی

مغربی عراق میں عین الاسد ایئر بیس پر راکٹ حملوں کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی وزراء میزائل حملے کے مہلوکین کے جنازے سے بے دخل

گذشتہ روز مجدل شمس کے لوگوں نے اسرائیلی قابض حکومت میں شامل وزراء اور کنیسٹ کے ارکان کو اس وقت قصبے سے نکال دیا جب وہ کل شام گاؤں پر گرنے والے راکٹ شیل کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی آخری رسومات میں شرکت کے لیےآئے تھے۔

القسام کا لبنان سے بالائی الجلیل میں اسرائیلی کمانڈ سینٹر پر حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ اس نے جنوبی لبنان سے اسرائیلی ریاست کےاندر بالائی الجلیل میں اسرائیلی فوج کے کمانڈ سینٹر پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

لبنانی مزاحمتی فورسزکی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش

اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کو اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے صفد ، طبریا اور ان کے گردونواح کی طرف چند منٹوں میں 160 سے زائد میزائل داغے گئے۔

عراقی مزاحمتی فورسز کا اسرائیلی فوجی اڈے پر حملہ

عراق کے مزاحمتی محاذ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیل کی حیفا بندرگاہ پر کروز میزائل سے حملہ کیا ہے۔

غزہ کی کرم ابو سالم کراسنگ پر حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے کرم ابو سالم کراسنگ کے قریب راکٹ حملے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک اورنو زخمی ہوگئے۔

حزب اللہ کا قابض فوج کے 5 ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

اتوار کے روز لبنانی حزب اللہ نے تصدیق کی کہ اس نے ملک کی جنوبی سرحد پر قابض فوج کے 5 مقامات اور فوجیوں کے اجتماعات کو نشانہ بنایا اور اسے براہ راست نقصان پہنچایا۔