
حماس کا وفد غزہ کے خلاف جارحیت پر مذاکرات کے لیے قاہرہ روانہ
ہفتہ-6-اپریل-2024
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے مذاکرات کی بحالی کی خاطر اپنے قائدین کا ایک وفد کل بروز اتوار قاہرہ بھجینے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-6-اپریل-2024
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے مذاکرات کی بحالی کی خاطر اپنے قائدین کا ایک وفد کل بروز اتوار قاہرہ بھجینے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-23-مارچ-2024
جمعے کے روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی مسودہ قرارداد کو مسترد کیے جانے کو سراہا جس میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر روکنے کا واضح مطالبہ شامل نہیں تھا ہے۔
اتوار-17-مارچ-2024
یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نےکہا ہےکہ غزہ کی پٹی کو قحط کا سامنا ہے، جو کہ ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کے معاہدے پر زور دیا۔
جمعہ-15-مارچ-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کے ثالثوں کو ایک جامع وژن سونپا ہے جو غزہ کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے اس کے وژن کی نمائندگی کرتا ہے۔
بدھ-28-فروری-2024
قطر نے کہا ہے کہ دوحہ میں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں کوئی ٹھوس پیش رفت نہیں ہوئی۔
بدھ-21-فروری-2024
رہاست ہائے متحدہ امریکہ نے منگل کے روز ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کیا ہے۔ جنگ بندی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی بنیادوں پر فوری 'سیز فائر' کروایا جائے۔
جمعہ-16-فروری-2024
اقوام متحدہ میں الجزائر کے مشن نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان کو ایک ترمیم شدہ مسودہ قرارداد تقسیم کیا ہے جس میں انسانی وجوہات کی بناء پر غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
پیر-12-فروری-2024
امریکا میں انسانی حقوق کے سینکڑوں کارکنوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اتوار کی صبح امریکی ریاست نیویارک کے مین ہٹن میں واقع "میوزیم آف ماڈرن آرٹ" کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے اسرائیلی قابض فوج کی غزہ پر چڑھائی بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی انتقامی سیاست بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
بدھ-7-فروری-2024
غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے قطری حکومت نے حماس کی تجاویز کو مثبت اور قابل فہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ توقع ہے کہ غزہ میں جنگ روکنے میں جلد کوئی پیش رفت ہوگی۔
پیر-5-فروری-2024
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سرکاری ذریعے نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ حماس نے پیرس اجلاسوں سے موصول ہونے والے فریم ورک پیپر کے حوالے سے اپنا ردعمل پیش نہیں کیا ہے۔