چهارشنبه 30/آوریل/2025

ترکیہ

حماس کے وفد کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات، غزہ پر جارحیت روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے ایک وفد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی کوششوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت اور تحریک کے دورہ قاہرہ کے نتائج سے […]

"طوفان الاحرار” ڈیل کے تحت ملک بدر کیے گئے 13 قیدی جمعے کو ترکیہ پہنچ گئے

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین حال ہی میں اسرائیلی ریاست کے ساتھ طے پائے معاہدہ ’طوفان الاحرار‘ کے تحت رہا کئےگئے تیرہ فلسطینی ملک بدر کر دیا گیا تھا آج جمعہ کو ترکیہ پہنچ گئے۔ "طوفان الاحرار” معاہدے کے پہلے مرحلے کے حصے کے طور پر رہا کیےگئے۔ یہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی […]

غزہ میں جنگ بندی کا جاری رہنا فلسطینیوں کے لیے ناگزیر ہے:ترکیہ

انقرہ – مرکزاطلاعات فلسطین ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ 20 لاکھ فلسطینیوں کی زندگیوں کو بچانے اور علاقائی استحکام کے لیے جنگ بندی کا تسلسل ضروری ہے۔ فیدان نے سویڈن کی وزیر خارجہ ماریا مالمر سٹینرگارڈ […]

حماس اور ترکیہ کے حکام کی غزہ میں ممکنہ جنگ بندی معاہدے پر بات چیت

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے عہدیداروں نے ترک وزیر انٹیلی جنس ابراہیم قالن کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ حماس نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ تحریک کی قیادت نے کل شام "ترک انٹیلی […]

حماس کے دفتر کو بند کرنے کا کوئی فیصلہ جاری نہیں کیا گیا: قطری وزارت خارجہ

ماجد الانصاری

حماس کا اپنا سیاسی دفتر ترکیہ منتقل کرنے کی خبروں کی تردید

حماس

حماس کی ترک ایرواسپیس انڈسٹریز کارپوریشن پردہشت گردانہ حملے کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نےترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ’ایرو اسپیس انڈسٹریز کارپوریشن‘ "توساش" پر ہونے والےدہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

قیاد سمیت غزہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، ہمیں تحفظ دیا جائے: محمودعباس

فلسطینی اتھارٹی کے صدرمحمود عباس نے اعلان کیا کہ انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کی قیادت کے تمام اراکین کےہمراہ غزہ کی پٹی جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نےوہاں تک رسائی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

اسرائیل کے خلاف مقدمے میں ترکیہ کی شمولیت پر حماس کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے جمہوریہ ترکیہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں "اسرائیل" کے خلاف جمہوریہ جنوبی افریقہ کی طرف سے دائر کردہ نسل کشی کے مقدمے میں فریق کے طور پر شامل ہونے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

ترکیہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے میں شامل

ترکیہ نے جنوبی افریقہ کی طرف سے قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر کردہ نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔