
القسام نے’یافا‘ میں فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
جمعرات-3-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈزنے اعلان کیا ہے کہ الخلیل شہرسے تعلق رکھنے والے القسام کے مجاہدین محمد راشد مسک اور احمد عبدالفتاح الھیمونی کی جانب سے کیے گئے بہادر یافا آپریشن کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دشمن کے اعتراف کےمطابق اس فدائی حملے 7 صیہونی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔