پنج شنبه 05/دسامبر/2024

القسام نے اسرائیلی فوج کی بارود سے بھری گاری،ڈرون قبضے میں لے لیے

اتوار 22-ستمبر-2024

اسلامی تحریکمزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ شہر کے مشرقی علاقے میں دومکاناتکو نشانہ بنانے کا اعلان کیا جن میں صیہونی فوجی چھپے ہوئے تھے۔ القسام رفح شہرمیں مجاھدین نے دشمن کی طرف سے نصب کی گئی ایک بوبی ٹریپ ڈیوائس ، بارود سے بھریایک گاڑی اور قابض فوج کے ڈرون کو مال غنیمت کے طور پر قبضے میں لے لیا۔

 

القسام بریگیڈزنے ایک فوجی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہمارے مجاہدین دو مکانات کو نشانہ بنانے میں کامیابہوئے جن میں متعدد قابض فوجیوں کو 4 اینٹی پرسنل اور اینٹی فورٹیفائیڈ گولوں سےنشانہ بنایا گیا۔اس سے وہ ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہررفح میں تنور کے محلے میں ہمارے مجاہدین نےدیکھا کہ حملے کے بعد ریسکیو آپریشن کےلیے دشمن فوج کا ہیلی کاپٹر لایا گیا جس کی مدد سے ہلاک اور زخمیوں کو منتقل کیاگیا۔

 

القسام بریگیڈز نےرفح شہر کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کی بارود سے بھری گاڑی اور فوج کے ڈرون کو قبضے میں لینے کا اعلان کیا۔

 

بریگیڈز نے ایک ویڈیوکلپ شائع کیا جس میں اس کے ایک مجاھدین کو فوجی گاڑی کا معائنہ کرتے ہوئے دکھایا گیا۔اس نے کہا کہ گاڑی بارود سے بھری ہوئی تھی اور اسے ختم کر دیا جائے گا۔

 

اس کلپ میںالقسام کے مجاھدین کے قبضے میں لیے گئےڈرون، گاڑی اور دیگر اشیا کودکھایا گیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی