الجزائری صدر کا غزہ میں 3 ہسپتالوں کی تعمیر کا اعلان
پیر-19-اگست-2024
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ اگر مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان زمینی سرحدیں کھول دی جاتی ہیں تو ان کا ملک غزہ میں 3 ہسپتال بنانے کے لیے تیار ہے۔
پیر-19-اگست-2024
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ اگر مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان زمینی سرحدیں کھول دی جاتی ہیں تو ان کا ملک غزہ میں 3 ہسپتال بنانے کے لیے تیار ہے۔
اتوار-11-اگست-2024
الجزائرنے غزہ شہر کے مشرق میں الدرج محلے کے پڑوس میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے التابعین اسکول میں بے گھر افراد کے تازہ عام کے بعد پرسوں منگل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
منگل-11-جون-2024
اقوام متحدہ میں الجزائر کے مستقل مندوب سفیر عمار بن جامع نےسلامتی کونسل میں ان کے ملک نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ہے جس سے سفارت کاری کو ایک ایسے معاہدے تک پہنچنے کا موقع ملے گا جس سے "فلسطینی عوام کے خلاف جاری جارحیت کا خاتمہ ہو"۔
ہفتہ-27-جنوری-2024
الجزائر نے کہا ہےکہ عالمی عدالت انصاف کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں نسل کشی روکنے کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے سلامتی کونسل سے رجوع کرے گا۔
پیر-30-اکتوبر-2023
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے اتوار کے روز زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینی دہشت گرد نہیں ہیں، بلکہ وہ اپنی سرزمین اور جائز حقوق کا دفاع کر رہے ہیں۔
جمعرات-21-ستمبر-2023
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ تنظیم میں فلسطین کو بطور ریاست مکمل رکنیت دینے کے حق میں ووٹ دیا جائے۔
پیر-7-اگست-2023
الجزائر کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر یوسف عجیسہ نے فلسطینی عوام کے لیے عرب اور اسلامی حمایت اور ان کی مزاحمت کی حمایت پر زور دیا جو بار بار اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرتی ہے اور فلسطینی سرزمین اور اس میں موجود عرب اور اسلامی اقوام کے مقدسات کی حفاظت کرتی ہے۔ .
منگل-11-جولائی-2023
بیرون ملک اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما خالد مشعل نے مسلم امہ اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمت کی مالی اور امدادی پہلوؤں کے ساتھ ساتھ ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ مدد کریں۔
ہفتہ-8-جولائی-2023
جمعرات کو الجزائر نےغرب اردن میں کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوجی آپریشن میں تباہ ہونے والے مکانات اور دیگر املاک کی تعمیر نو میں مدد کے لیے 30 ملین ڈالر کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
منگل-23-مئی-2023
الجزائر نے قابض اسرائیلی افواج کی سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر صہیونی وزیر کےدھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم بند کرائے اور مسلمانوں کے قبلہ اول کے تحفظ کے لیے منظورکی گئی قراردادو پرعمل درآمد کرائے۔