پنج شنبه 24/آوریل/2025

اسرائیلی فوج

فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کردہ "مارڈ” روبوٹ قابض اسرائیلی فوج کے حوالے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ تیار کرنے کے لیے تقریباً نصف سال سے کام کر رہی ہے، جس کا مقصد ہر جنگی کمانڈر کی فیصلہ سازی کی صلاحیت کو بہتر بنانے میں مدد کرنا ہے۔ فوج نے اس نظام کے لیے نام "جینی” کا انتخاب […]

قابض فوج کے ترجمان ہگاری کو برطرف کر دیا گیا

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال ازمیر نے فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری کو برطرف کرنے کا فیصلہ ایسے وقت میں کیا جب لیفٹیننٹ کرنل بینی ہارون کا نام ان کی جگہ لینے کے لیے ممکنہ امیدواروں میں سامنے آیا۔ اسرائیلی […]

اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا جشن روکنے کا حکم

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطینقابض اسرائیلی وزیر دفاع وزیر یسرائیل کاٹز نے فوج کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی جشن کی تقریبات کو روکیں۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ کاٹز نے آرمی کے چیف […]

قابض اسرائیل کا 60 دن کے بعد جنوبی لبنان میں فوج موجود رکھنے کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ قابض اسرائیلی حکام واشنگٹن کو مطلع کریں گے کہ وہ 27 نومبر کو نافذ ہونے والے جنگ بندی معاہدے میں طے شدہ 60 دن کی ڈیڈ لائن کے بعد بھی جنوبی لبنان سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ کارپوریشن نے […]

غاصب حکومت جا اپنی فوج کو شام میں موجود رہنے کا حکم

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز کے دفتر سے جمعہ کے روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق اسرائیلی فوج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسم سرما کے دوران دمشق کے سامنے جبل الشیخ میں قائم بفر زون میں موجود رہنے کی تیاری کریں۔ اس کے بیان […]

ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں یہودی آباد کار گرفتار

ایرانی جاسوس کی گرفتاری

اسرائیلی وزارت دفاع اور آرمی ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کے حملے کے مناظر جاری

حزب اللہ کا حملہ

گیلنٹ کی برطرفی کے بعد اسرائیلی ملٹری ڈائریکٹر جنرل مستعفی

گیلنٹ کی برطرفی کے بعد اسرائیلی ملٹری ڈائریکٹر جنرل مستعفی

یوآو گیلنٹ نے نیتن یاہو پر برہم، قیدیوں کی رہائی میں رکاوٹ قرار دیا

قابض صہیونی وزارت دفاع کے قلم دان سے برطرفی کے چند دن بعد سابق اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے بڑے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔

امریکی مدد سے قابض اسرائیل کا 25 F-15 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ

کل جمعرات کو اسرائیلی وزارت دفاع نے امریکی کمپنی بوئنگ سے 5.2 بلین ڈالر کی کل لاگت سے 25 جدید F-15IA طیارے خریدنے کے تاریخی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔