
غزہ : امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی نسل کشی 266ویں دن میں داخل ہو گئی
جمعہ-28-جون-2024
غزہ کی پٹی پر امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی نسل کشی کی جنگ جمعہ کو 266ویں دن میں داخل ہو گئی،جس کے دوران فضائی اور توپ خانے کے حملے جاری رہے اور مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا اور مزید شہریوں کا قتل عام کیا گیا۔