
رفح کراسنگ پر مصری مظاہرے، فلسطینی عوام کی نقل مکانی کو مسترد
ہفتہ-1-فروری-2025
قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کے روز مصری شہریوں نے غزہ کی پٹی کے ساتھ رفح بارڈر کراسنگ کے سامنے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کا اہتمام مصر کی مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے بے گھر کرنے کی سازشوں کے خلاف کیا […]