پتھر کوٹ کر بجری بنانے جیسی مشقت پر مجبور غزہ کے نونہال
جمعرات-29-اگست-2024
ہر صبح سات بجے بارہ سال کا احمد جنوبی غزہ میں خان یونس کے کھنڈرات کی طرف جاتا ہے، اور مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہر طرف موجود ملبے کے ڈھیروں کو کھنگالتا ہے۔
جمعرات-29-اگست-2024
ہر صبح سات بجے بارہ سال کا احمد جنوبی غزہ میں خان یونس کے کھنڈرات کی طرف جاتا ہے، اور مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ہر طرف موجود ملبے کے ڈھیروں کو کھنگالتا ہے۔
بدھ-28-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دمشق روڈ پر ایک گاڑی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چار شہری شہید ہوگئے۔
بدھ-21-اگست-2024
آج بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے شہرصیدا میں ایک گاڑی پر کیے گئے بزدلانہ فضائی حملے میں شہداء الاقصیٰ بریگیڈ کے کمانڈر اور تحریک فتح کے رہ نما خلیل مقدوح شہید ہوگئے۔
بدھ-14-اگست-2024
منگل کی سہ پہر جنوبی لبنان میں ایک گاڑی پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے۔
پیر-29-جولائی-2024
غزہ میں اسرائیل فوج کی طرف سے غزہ کے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ خان یونس میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ تازہ کارروائیوں کے دوران غزہ کے 13 رہائشی شہید ہو گئے ہیں۔ یہ سب فلسطینی غزہ کے علاقے خان یونس کے علاقے میں کی گئی جنگی کارروائی میں خواتین اور فلسطینی بچوں سمیت شہید ہوئے ہیں۔
بدھ-12-جون-2024
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے اعلان کے مطابق منگل کو حزب اللہ کے ساتھ کام کرنے والے تین شامیوں سمیت پانچ افراد اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے جنہوں نے ٹرکوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا جو شام سے لبنان جا رہے تھے۔
پیر-1-اپریل-2024
شام میں قائم ایران کے سفارت خانے پر اسرائیلی دشمن کے میزائل حملے میں کم سے کم سات افراد شہید ہوگئے۔
منگل-5-مارچ-2024
لبنان میں صحت عامہ کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے العدیسہ شہر پر صیہونی حملوں کے نتیجے میں ہیلتھ اتھارٹی اور الرسالہ اسکاؤٹس کے شہداء کی تعداد 7 ہو گئی، جب کہ دس فلسطینی زخمی ہونے کے علاوہ 17 ایمبولینسیں تباہ ہو گئیں۔
اتوار-25-فروری-2024
اسرائیلی قابض فوج نے اتوار کواعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی میں ایک فوجی ہلاک اور ایک افسر اور دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
منگل-20-فروری-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول اب قابل شناخت نہیں ہیں کیونکہ وہ ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں۔