سه شنبه 03/دسامبر/2024

جنوبی لبنان میں ایک گاڑی پر اسرائیلی بمباری میں دو افراد شہید

بدھ 14-اگست-2024

منگل کی سہ پہرجنوبی لبنان میں ایک گاڑی پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں دو افراد شہید ہوگئے۔

 

لبنان کی وزارتصحت نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان کے شہر برعشیت میں ایک کار پر اسرائیلی حملے میںدو افراد مارے گئے۔

 

لبنان کے جنوب میںواقع قصبے شیحین پر اسرائیلی بمباری میں تین لبنانی شہری زخمی بھی ہوئے۔

 

قابض اسرائیلی فوجنے توپ خانے سے جنوبی لبنان کے قصبوں خیام اور عیتا الشعب کو بھی نشانہ بنایا۔

مختصر لنک:

کاپی