
جنوبی لبنان میں لڑائی میں سات اسرائیلی فوجی جھنم واصل،17 زخمی
جمعرات-17-اکتوبر-2024
اسرائیلی اخبار’حدشوت‘ کے مطابق بدھ کے روز جنوبی لبنان میں پرتشدد لڑائیوں میں سات اسرائیلی فوجی ہلاک اور کم از کم 17 دیگر زخمی ہو گئے۔
جمعرات-17-اکتوبر-2024
اسرائیلی اخبار’حدشوت‘ کے مطابق بدھ کے روز جنوبی لبنان میں پرتشدد لڑائیوں میں سات اسرائیلی فوجی ہلاک اور کم از کم 17 دیگر زخمی ہو گئے۔
بدھ-16-اکتوبر-2024
لبنان کے وزیر صحت فراس الابیض نے کہا ہے کہ لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں کم سے کم 13 ہسپتال ایسے ہیں جو گذشتہ ستمبر سے لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مکمل یا جزوی طور پر بند ہیں۔
منگل-15-اکتوبر-2024
قابض صہیونی فوج نے شمالی لبنان کے ضلع زغرتا کے قصبے ایطو میں بے گھر افراد کی رہائشی عمارت پر طیاروں کےذریعے کی گئی بمباری میں 18 افراد شہید اورچار زخمی ہو گئے۔
پیر-14-اکتوبر-2024
لبنانی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں 51 شہری شہیداور 174 زخمی ہوگئے۔
جمعہ-11-اکتوبر-2024
لبنانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ "لبنانی دارالحکومت بیروت کے مرکز میں ایک عمارت پر قابض فوج کی بمباری میں 18شہری شہید اور 92 زخمی ہوئے ہیں"۔
جمعرات-10-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل 18ویں روز بھی لبنان پر اپنی خونریز جنگ جاری رکھی ہوئی ہے جس میں مزید فضائی حملے اور توپخانے سے بمباری کی جا رہی ہے۔
بدھ-9-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل 17ویں لبنان میں اپنی زمینی اور فضائی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے۔ خون ریز جارحیت کے نتیجے میں مزید درجنوں شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
بدھ-9-اکتوبر-2024
اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ میں صحت کے نظام پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔
منگل-8-اکتوبر-2024
لبنانی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ ایک غیر معمولی واقعہ اور مشرق وسطیٰ کے چہرے کو بدلنے کا آغاز ہے۔
منگل-8-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے لگاتار 16ویں روز بھی لبنان پر اپنی خونریز جنگ کو جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس جارحانہ کارروائی میں بیروت کے جنوبی علاقےالضاحیہ پرتازہ بمباری کی گئی ہے۔ لبنان میں حزب اللہ کے مجاھدین اور قابض فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔