جمعه 09/می/2025

لبنانی شہری شہید

لبنان:بعلبک میں اسرائیلی بمباری میں سول ڈیفنس اہلکار سمیت12 شہری شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین  قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے تاریخی شہر بعلبک کے دورس قصبے میں کیے گئے حملے میں سول ڈیفنس کے ایک اہلکار سمیت کم از کم 12 لبنانی شہری شہید ہو گئے۔ لبنانی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے بعلبک کے داخلی راستے پر […]

لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 3365 ہو گئی

لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 3365 ہو گئی

لبنان پراسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت،  مزید کئی شہری شہید اور زخمی

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین آج بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے کئی علاقوں پر پرتشدد حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ دوسری جانب حزب اللہ نے جواب میں مزید میزائل داغے اور شمالی مقبوضہ فلسطین کی طرف ڈرون  سے حملہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے الجلیل میں میزائلوں کو […]

شمالی لبنان کے شہرعکار پر اسرائیلی حملے میں آٹھ شہری شہید، حزب اللہ کے میزائل حملے

شمالی لبنان کے شہر پر اسرائیلی حملے میں آٹھ شہری شہید، حزب اللہ کے میزائل حملے

شمالی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 30 لبنانی شہری شہید

شمالی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 30 لبنانی شہری شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید کئی افراد شہید

قابض اسرائیل کی جانب سے لبنان میں جارحیت مسلسل جاری ہے جس میں مزید قتل عام کی اطلاعات ہیں۔

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ جارحیت میں مزید قتل عام

قابض اسرائیلی فوج کی مسلسل 46ویں روز بھی لبنان کے خلاف وسیع پیمانے پر جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے۔قابض فوج نے نے بیروت کے جنوبی علاقےالضاحیہ کے مختلف مقامات پر متعدد چھاپے مارے۔

لبنان پراسرائیلی جارحیت کے44 دن مکمل،شہداء کی تعداد تین ہزارسے متجاوز

قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل 44ویں روز بھی لبنان پر اپنی خونریز جنگ جاری رکھتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں پر درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کی۔ دوسری جانب حزب اللہ کے مجاھدین بھی قابض دشمن کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے دشمن کی زمینی جارحیت کا مقابلہ کررہے ہیں۔

لبنان میں مغربی البقاع پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں چار افراد شہید

مشرقی لبنان میں قابض اسرائیلی فوج کے نتیجے میں چار لبنانی شہری شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان سے راکٹ داغے جانے کے بعد 120000 اسرائیلی پناہ گاہوں میں چلے گئے۔

لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 2897 ہو گئی

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ اکتوبر سے ملک کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت میں ہلاکتوں کی تعداد 2897 ہوگئی ہے جب کہ 13150 زخمی ہوچکے ہیں۔