
حماس کا یمن کے اسرائیل پر فضائی محاصرے کے اعلان کا خیرمقدم
پیر-5-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے یمن کی مسلح افواج کی جانب سے قابض اسرائیل پر مکمل فضائی محاصرہ عائد کرنے کے اعلان کو سراہتےہوئے اسے ایک دلیرانہ اور قابلِ تحسین اقدام قرار دیا ہے۔ یہ اقدام فلسطینی عوام کے دفاع میں یمن کی سنجیدہ شمولیت کی عکاسی کرتا ہے۔ پیر […]