دوشنبه 18/نوامبر/2024

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

جی سیون ممالک کا اسرائیل سےغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

سات ممالک کے گروپ ’جی سیون‘ نے "اسرائیل" سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر تمام حالات میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔

لازارینی: جنگ نے غزہ کے بچوں سے ان کا بچپن چھین لیا

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ جنگ نے غزہ کے بچوں کا بچپن چھین لیا ہے۔

القدس بریگیڈز کا غزہ کےاطراف میں راکٹوں سے حملہ

اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعرات کی شام اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں قابض بستیوں پر ​راکٹ حملے کیے ہیں۔

شمالی غزہ کی آبادی بھوک سے مر رہی ہے: حکومت کا انتباہ

فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے خبردار کیا کہ صہیونی غاصبانہ پالیسیوں اور مسلسل نویں ماہ سے جاری نسل کشی کی جنگ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے نتیجے میں شمالی غزہ کی پٹی کی آبادی بھوک سے مر رہی ہے۔

غزہ: ابو عیدہ قتل عام جہاں چند منٹ میں 120 فلسطینی شہید کردیے گئے

انسانی حقوق گروپ یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے گذشتہ نومبر میں شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے زبردست تباہ کن طاقت والے بموں کا استعمال کرتے ہوئے "رہائشی احاطے میں قتل عام" کی تحقیقات کے نتائج شائع کیے ہیں۔

غزہ کے رہائشی علاقوں میں لاکھوں ٹن کوڑا کرکٹ ماحولیاتی تباہی کا باعث

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’اونروا‘ نے جمعرات کو غزہ کی پٹی کے آبادی والے علاقوں میں 330000 ٹن سے زیادہ کوڑا کرکٹ جمع ہونے کی وجہ سے تباہ کن ماحولیاتی اور صحت کے خطرات سے خبردار کیا۔

غزہ کی پٹی میں مزید 3 قتل عام، بچوں اور خواتین سمیت 30فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 3 خاندانوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجے میں مزید 30 افراد شہید اور 105 زخمی ہو گئے۔

غزہ میں ’اونروا‘ کے خلاف اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں: ناروے

یورپی ملک ناروے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین’اونراو‘ کے خلاف اسرائیلی حملے ناقابل قبول ہیں۔ ناروے نے ایجنسی کے لیے اپنے ملک کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

غذائی قلت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں 32 اموات: عالمی ادارہ صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ تنظیم نے "غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں ہونے والی 32 اموات کی تصدیق کی ہے، جن میں پانچ سال سے کم عمر کے 28 بچے بھی شامل ہیں"۔

غذائی قلت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں 32 اموات: عالمی ادارہ صحت

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ تنظیم نے "غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں ہونے والی 32 اموات کی تصدیق کی ہے، جن میں پانچ سال سے کم عمر کے 28 بچے بھی شامل ہیں"۔