چهارشنبه 30/آوریل/2025

غرب اردن

بیت لحم : یہودی آباد کاروں کے حملے میں فلسطنی نوجوان شہید، متعدد زخمی

غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے جنوب میں واقع گاؤں وادی رحال میں یہودی آباد کاروں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں ایک فلسطینی شہری شہید اور تین زخمی ہو گئے۔

غرب اردن میں بگ ٹٹ آباد کاری "عظیم تر اسرائیل” کے خواب کی تعبیر؟

اسرائیلی حکومتیں یکے بعد دیگرے کئی دہائیوں سے، مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی توسیع کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ یہ آباد کاری کا ایک بڑا منصوبہ ہے جس کا مقصد بیت المقدس اور اس کے آس پاس کے علاقوں پر اسرائیلی تسلط کو مستحکم کرنا ہے۔

الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےفلسطینی شہید، متعدد زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں دورا کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

غرب اردن میں یہودی بلوائیوں کے فلسطینیوں پر حملےجاری

مغربی کنارے اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں یہودی بلوائیوں کی فلسطینی شہریوں کے خلاف غنڈہ گردی جاری ہے۔

قابض فوج کی مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی مہم، مزید دسیوں گرفتار

اتوار کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں اور چھاپوں میں متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کی شہادتوں میں تین گنا اضافہ: یو این

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ "قابض اسرائیلی افواج منظم فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد سات اکتوبر سے پچھلے دس ماہ 39 کے مقابلے میں 115 ہو چکی ہے جو تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔

گذشتہ ہفتے مغربی کنارے اورالقدس میں 183 مزاحمتی کارروائیاں

گذشتہ ہفتے کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا کیونکہ رواں ماہ اگست کی دو سے آٹھ تاریخ کے درمیان 183 مخصوص مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن کے نتیجے میں دس فوجی اور آباد کار ہلاک اور زخمی ہوئے۔ جب کہ اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 26 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔

مغربی کنارے، القدس میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، متعدد زخمی اور گرفتار

مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض افواج کی طرف سے کی جانے والی ایک وسیع چھاپہ مار مہم کے دوران گذشتہ رات اور بدھ کی صبح ایک بچے سمیت چار شہری زخمی اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں کی املاک پرحملوں کے نئے ریکارڈ قائم

فلسطین میں یہودی آباد کاروں کی توسیع پسندانہ اور نسل پرستانہ کارروائیوں کا ریکارڈ مرتب کرنے والے ادارے ’وال اینڈ سیٹلمنٹ ریزسٹنس کمیشن‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج اور آباد کاروں نے جولائی کے مہینے میں فلسطینیوں کی جان ومال پر1110 حملے کیے ہیں۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

فلسطین کے شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلس میں راس العین کے علاقے میں قابض فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔