سه شنبه 03/دسامبر/2024

گذشتہ ہفتے مغربی کنارے اورالقدس میں 183 مزاحمتی کارروائیاں

ہفتہ 10-اگست-2024

گذشتہ ہفتے کےدوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاریرہا کیونکہ رواں ماہ اگست کی دو سے آٹھ تاریخ کے درمیان 183 مخصوص مزاحمتیکارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن کے نتیجے میں دس فوجی اور آباد کار ہلاک اور زخمی ہوئے۔ جب کہ اسرائیلی ریاستی دہشت گردیمیں 26 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔

 

مذکورہ مدت کےدوران مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میںقابض افواج اور آباد کاروں کی چوکیوں اور بستیوں پر 36 فائرنگ آپریشنزکئے گئے۔

  

 

مزاحمت کارں نے گذشتہہفتے ایک ڈرون کو مار گرایا اور مزاحمتی کارکنوں نے مغربی کنارے کے شہروں میں دراندازیکرنے والی قابض افواج کی چار گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔

 

مشتعل نوجوانوںنے دو فوجی تنصیبات کو نذر آتش کیا اور نو مولوٹوف کاک ٹیل قابض فوج کے، ٹاورز، چوکیوں اور بستیوں کی طرف پھینکے۔

مختصر لنک:

کاپی