پنج شنبه 01/می/2025

حزب اللہ

"حزب اللہ” کا بالائی الجلیل میں "جبل نیریا” اسرائیلی بیس پر حملہ

آج ہفتے کے روز لبنانی حزب اللہ نے کاتیوشا راکٹوں سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں جبل نیریا میں قابض فوج کے ایک اڈے پر حملہ کیا۔ یہ اڈ گولانی بریگیڈ کی فورسز کا فلانج کمانڈ اینڈ کنٹرول ہیڈکوارٹر ہے۔

اسرائیلی بمباری میں دو لبنانی شہید، حزب اللہ کے 12 اہداف پرحملے

آج پیر کو جنوبی لبنان میں ایک گاڑی پر قابض اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں دو لبنانی شہید ہو گئے جبکہ دوسری جانب حزب اللہ اور اسرائیلی قابض فوج کے درمیان فوجی مقامات پر گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔

دمشق ۔بیروت روڈ پر اسرائیلی فوج کی گاڑی پر بمباری میں چار افراد شہید

قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دمشق روڈ پر ایک گاڑی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چار شہری شہید ہوگئے۔

حزب اللہ کے اسرائیلی جاسوسی اور فوجی مراکز پر حملے

لبنانی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ‘ نے منگل کے روز قابض اسرائیلی فوج اور جاسوسی کے مقامات کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا، جس سے انہیں براہ راست نقصان پہنچا۔

القسام کی اسرائیل پر تابڑتوڑ حملوں پر حزب اللہ کو مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کمانڈر فواد شکر کے قتل پر لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے پہلے ردعمل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں ہمارے عوام کی قیمتی قربانیوں اور اس کے بہادر مزاحمت کاروں کی قربانیوں کو القسام بریگیڈز کی طرف سے قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

مزاحمت کو دشمن سے انتقام میں تاخیر میں کوئی دلچسپی نہیں: حسن نصراللہ

لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست نےچند ہفتے قبل بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر حملہ کیا تھا جہاں اس نے تمام سرخ لکیریں عبور کردی تھیں۔

حزب اللہ کا ردعمل معیاری اور فاشسٹ حکومت کے لیے پیغام ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طرف سے قابض ریاست کے اندر گہرے اسٹریٹجک اہداف کے خلاف "مخصوص ردعمل" یہ پیغام ہے کہ اس کی فاشسٹ جارحیت کا جواب نہیں دیا جائے گا۔

حزب اللہ نے نشانہ بنائی گی صہیونی فوجی چھاؤنیوں کی تفصیلات جاری کردیں

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی اڈوں اور بیرکوں کی تصاویر نشر کیں جنہیں اس نے اپنے فوجی کمانڈر فواد شکرکی تیس جولائی کو شہادت کے بدلے کے طورپر اتوار کو ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیل پرمیزائلوں اور ڈرون کی بارش، حزب اللہ کا اسرائیل سے بدلہ شروع

لبنان کی سرکردہ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیاہے کہ اس نے اتوار کی صبح صیہونی ریاست کی گہرائی اور ایک مخصوص اسرائیلی فوجی ہدف کی طرف مارچ کے ساتھ ایک فضائی حملہ کیا ہے جس کی تفصیل بعد میں جاری کی جائے گی۔

جنوبی لبنان میں آٹھ افراد شہید،حزب اللہ کی میرون فوجی اڈے پر بمباری

جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی جن میں حزب اللہ کے 4 مزاحمت کار شامل ہیں شہید ہوگئے۔