یکشنبه 11/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

اسرائیلی حراستی مرکزمیں فلسطینی قیدی پرجنسی تشدد کی ویڈیو جاری

قابض اسرائیلی فوج کے زیر نگرانی قائم بدنام زمانہ عقوبت خانے’سدی تیمان‘ میں آئے روز فلسطینی قیدیوں کے ساتھ سنگین نوعیت کے جرائم کا ارتکاب کیا جاتا ہے۔

غزہ پرقابض فوج کی جارحیت جاری، مزید 24 فلسطینی شہید، 110 زخمی

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو اجتماعی قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 افراد شہید اور 110 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔

غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے 305 دن؛ اسرائیلی جرائم کے تازہ واقعات

قابض صہیونی افواج نے مسلسل 305 ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی جیسے غیر انسانی جرائم کا ارتکاب جاری رکھا ہے۔

خان یونس میں اسرائیلی بمباری میں ایک اور صحافی شہید

غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں ایک اور صحافی محمد عیسیٰ ابو سعدہ شہید ہو گئے۔ انہیں غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس کے مشرق میں واقع علاقے "الزینۃ" میں ان کے خاندان کے گھر کے آس پاس کے علاقےپر بمباری کے دوران شہید کیا گیا۔

ہماری جنگ کا مقصد اسرائیل کو مزاحمت کے خاتمے سے باز رکھنا ہے

لبنان میں سرگرم مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل مزاحمتی محور کو ختم کرنا چاہتا ہے مگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔

غزہ میں جولائی کے دوران 17 اسکولوں پراسرائیلی فوج کی بمباری

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے "غزہ میں اسکولوں پر اسرائیلی فوج کی جانب سے شروع کیے جانے والے حملوں پر صدمے کا اظہار کیا ہے جہاں سکولوں میں پناہ لینے والے بے گھر فلسطینیوں کو شہید کیا گیا"۔

’’اسرائیلی جنگی جرائم نے فلسطینیوں کو طبی ضروریات سے محروم کر دیا‘‘

طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کرنے والے ادارے’ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ نے خبردار کیا ہے کہ جسمانی چوٹیں، نفسیاتی صدمے اور طبی دیکھ بھال تک محدود رسائی جنوبی مغربی کنارے کے الخلیل شہر اور اس کے آس پاس رہنے والے بہت سے فلسطینیوں کے لیے روزمرہ کی حقیقت کی نمائندگی کرتی ہے۔

جہنم زار میں خوش آمدید! صہیونی زندان منظم اذیت گاہوں میں کیسے بدلے؟

مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی اسرائیلی تنظیم ’بتسلیم‘ نے درجنوں فلسطینی قیدیوں کی شہادتوں کی بنیاد پر ایک رپورٹ مرتب کی ہے جس میں دوران حراست انہیں دی گئی اذیتوں کا تفصیلی احوال بیان کیا گیا ہے۔

ترکیہ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے میں شامل

ترکیہ نے جنوبی افریقہ کی طرف سے قابض اسرائیلی ریاست کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر کردہ نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

غزہ میں نسل کشی جاری، مزید 30 فلسطینی خواتین اور بچے شہید، 66 زخمی

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 3 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 30 فلسطینی شہید اور 66 زخمی ہو گئے۔ شہداء اور زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔