چهارشنبه 14/می/2025

اسرائیلی جنگی جرائم

امریکی اور مغربی مدد سے غزہ میں فلسطینی نسل کشی کا 339 واں روز

غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج نو ستمبر سوموارکے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 339 واں روز ہے۔

اسرائیل نے وسطی اور جنوبی غزہ میں انٹرنیٹ، موبائل فون سروس بند کر دی

قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی اور وسطی غزہ کی پٹی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی جس کے بعد وہاں پر موجود شہریوں کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

شمالی غزہ کے سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹرخاندان کے 4 افراد سمیت شہید

اتوارکی صبح قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر کرنل محمد مرسی اور ان کے خاندان کو شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ میں ان کے گھرپر قاتلانہ حملے میں شہید کردیا۔

غزہ پر امریکی اور مغربی مدد سے جاری نسل کشی کا 338 واں روز

غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج آٹھ ستمبر اتوار کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 338 واں روز ہے۔

خان یونس میں غذائی قلت کے باعث ایک بچی شہید

غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہرخان یونس کے ناصرہسپتال نے میں ایک بچی غذائی قلت سے وفات پاگئی۔

شہید فلسطینی بچے کی لاش اسرائیلی بلڈوزر کے ساتھ گھسیٹےجانے کا انکشاف

فلسطینی میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک شہید فلسطینی بچے کی ویڈیو گردش کررہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک بلڈوز فلسطینی بچے کی لاش کو گھیسٹ رہا ہے۔

غزہ میں امریکی اور مغربی مدد جاری نسل کشی کا 337 واں روز

غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج سات ستمبر ہفتے کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل ​337 واں روز ہے۔

امریکہ کی دی گئی گولی ہی امریکی کارکن کے قتل کا موجب بنی:الرشق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ قابض صیہونی فوج کے ہاتھوں ترک نژاد امریکی خاتون رضا کار عائشہ نور کا قتل اس اسلحے سے کیا گیا جو فلسطینیوں کے قتل کے لیے امریکہ نے صہیونی فوج کو فراہم کیا ہے۔

قیدیوں پرتشدد کے مناظر صہیونی نفرت اور ظلم کی انتہا ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی فوج کے بدنام زمانہ حراستی کیمپ’مجد‘ میں قیدیوں پر تشدد کے تازہ ہولناک مناظر سامنے آنے کے بعد قیدیوں پر تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

قیدیوں پر تشدد کے تازہ مناظراسرائیلی ریاست کا سیاہ باب ہے:وزارت اسیران

مقبوضہ غزہ میں قیدیوں اور سابق اسیران کی وزارت نے اسرائیلی ریاست کے میڈیا میں قیدیوں پر تشدد اور ان کے ساتھ ظالمانہ سلوک کے سامنے آنے والے مناظر کو صہیونی ریاست کا قیدیوں کے ساتھ ہولناک سلوک کا سیاہ باب قرار دیا ہے۔