
عالمی خاموشی صہیونی دہشت گردی کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف
جمعہ-26-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سینیر رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ "قابض اسرائیلی فلسطینی عوام کے خلاف اپنی نسل کشی کی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور دنیا اسے روکنے کے بجائے خامو تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ یہ خاموشی اس میں اسرائیل کی طرف سے روا رکھے جانے والے مظالم میں شراکت اور امریکی انتظامیہ کی حمایت یافتہ صہیونی دہشت گردی کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف سمجھا جائے گا۔