
محمود عباس امریکا پر انحصار کے بجائےقوم سے رجوع کریں:حماس
جمعہ-26-جنوری-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکا پر انحصار اور نام نہاد امن عمل کے سراب کے پیچھے نہ بھاگیں بلکہ مزاحمت اور قوم کے بنیادی حقوق کے حل کے لیے اقدامات کریں۔