
اسرائیلی دشمن طویل جنگ کے باوجود شکست فاش اٹھائے گا: حمدان
پیر-4-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اپنے اس دعوے کا اعادہ کیا کہ فلسطینیوں کو "وحشیانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ کا سامنا ہے جس کی جدید تاریخ نے کبھی مشاہدہ نہیں کیا ہے"۔
پیر-4-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اپنے اس دعوے کا اعادہ کیا کہ فلسطینیوں کو "وحشیانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ کا سامنا ہے جس کی جدید تاریخ نے کبھی مشاہدہ نہیں کیا ہے"۔
بدھ-29-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سینیر رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ جنگ کو عوامی حمایت کے حصول کے ایک مکروہ ہتھنکڈے کے طور پر استعمال کررہی ہے
اتوار-19-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کا"صبر و تحمل" قابض دشمن کے منصوبوں کی راہ میں "ایک ناقابل تسخیر رکاوٹ ہے" فلسطینی قوم اپنے عزم کی بہ دولت کھڑی ہے اور دشمن اسے غزہ سے بے دخل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔
پیر-13-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سینیر رہ نما اسامہ حمدان نے اتوار کی شام زور دے کر کہا ہے کہ "وقت زیادہ دیر تک دشمن کے لیے سازگار نہیں رہے گا۔ میدان جنگ میں مزاحمت کی صلاحیت دشمن کی سوچ سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ فلسطین فلسطینیوں کی سرزمین ہے جس پر غاصبوں کا کوئی مستقبل نہیں۔
جمعرات-9-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما باسم نعیم نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والی فوجی جارحیت حماس اور اسرائیل کے درمیان نہیں بلکہ اسرائیل اور فلسطینی عوام کے درمیان دہائیوں سے جاری جنگ کا حصہ ہے۔
منگل-7-نومبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما اسامہ حمدان نے اسرائیل کے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے جس میں اسرائیل نے کہا تھا کہ حماس الشفا ہسپتال کی آڑ لے اپنی جنگجوؤں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ اسامہ حمدان نے کہا اسرائیل الشفا ہسپتال کے قریب فوجی ہیڈ کوارٹرز کی بات کر کے ہسپتالوں پر بمباری کو جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
منگل-14-ستمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اور جماعت کے لبنان میں مندوب اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے معاہدے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔
جمعرات-1-اگست-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ جماعت کے اعلیٰ سطح وفد کے حالیہ دورہ ایران سے دوطرفہ تعلقات پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت کا دورہ تہران تعلقات کی بہتری کی طرف اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
بدھ-23-جنوری-2019
لبنان کی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور بیروت میں مقیم اہم رہ نماء پر حملے میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔
ہفتہ-23-جون-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی انتظامیہ اور صہیونی ریاست سازش کے تحت فلسطین کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔