اقوام متحدہ: شمالی غزہ میں شہری بنیادی ضروریات سے محروم ہیں
پیر-14-اکتوبر-2024
اقوام متحدہ نے شمالی غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی حالات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں لاکھوں افراد امداد سے محروم ہیں۔
پیر-14-اکتوبر-2024
اقوام متحدہ نے شمالی غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی حالات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں لاکھوں افراد امداد سے محروم ہیں۔
پیر-14-اکتوبر-2024
اتوار کی شام قابض قابض فوج نے وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات پناہ گزین کیمپ میں بے گھر ہونے والے لوگوں کے خلاف ایک نیا ہولناک قتل عام کیا ہے جس کےنتیجے میں کم سے کم انیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ق
پیر-14-اکتوبر-2024
لبنانی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں 51 شہری شہیداور 174 زخمی ہوگئے۔
اتوار-13-اکتوبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانچ فلسطینی خاندانوں کا قتل عام کیا۔
ہفتہ-12-اکتوبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج بارہ اکتوبر ہفتے کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 372 واں روز ہے۔
ہفتہ-12-اکتوبر-2024
قابض صہیونی فوج نے جمعہ کی شام شمالی غزہ کے جبالیہ قصبے میں ہولناک قتل عام کیا ہے جس کے نتیجے میں کئی رہائشی عمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے۔ اس جارحیت کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں جب کہ کئی لاپتا ہیں۔
ہفتہ-12-اکتوبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض صہیونی فوج کی جانب سے امریکی اور مغربی مدد سے غزہ کی پٹی میں مزید چار اجتماعی قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 61 فلسطینی شہید اور 231 زخمی ہوگئے۔
جمعہ-11-اکتوبر-2024
لبنانی وزارت صحت نے کہا ہے کہ "لبنانی دارالحکومت بیروت کے مرکز میں ایک عمارت پر قابض فوج کی بمباری میں 18شہری شہید اور 92 زخمی ہوئے ہیں"۔
جمعرات-10-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ وسطی غزہ میں دیر البلح کے مقام پر فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام غزہ کی پٹی میں جاری نسل کشی کی جنگ کے ایک سال کے دوران قابض فوج کے جرائم کی توسیع ہے۔
جمعرات-10-اکتوبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں پانچ فلسطینی خاندانوں کا قتل عام کیا۔