فلسطینی وزارتصحت نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میںپانچ فلسطینی خاندانوں کا قتل عام کیا۔
غزہ کی وزارت صحتنے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں پٹی کے مختلف علاقوں میں ان قتل عام کے نتیجےمیں 55 شہداء اور 166 زخمیوں کو لایا گیا۔
وزارت صحت نے بتایاکہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلیجارحیت سے سات اکتوبر 2023ء سے اب تک97886 افراد زخمی اور 4265 شہید ہو چکےہیں۔