
غزہ میں بے گھر افراد کی پناہ گاہ پراسرائیلی بمباری میں 15 فلسطینی شہید
جمعرات-26-ستمبر-2024
شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ میں سینکڑوں بے گھر افراد کے ایک سکول کے اندر قابض فوج کے ہاتھوں ہونے والے تازہ خوفناک قتل عام کے کے نتیجے کم از کم 15 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔