سه شنبه 03/دسامبر/2024

غزہ میں امریکی اور مغربی مدد سے 353 ویں دن نسل کشی جاری

پیر 23-ستمبر-2024

غاصب صیہونی فوج نےامریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاریرکھی ہوئی ہے۔ آج 23 ستمبرسوموار کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 353 واں روز ہے۔

 

قابض فوج نے آج صبح سے غزہ میں جنگی طیاروں اورتوپ خانے سے مزید وحشیانہ حملے کیے ہیں جن میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئےہیں۔

 

ہمارے نامہنگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض طیاروں اور توپ خانوں نے آج اتوار کے روز غزہ کی پٹیکے مختلف علاقوں میں اپنے چھاپوں اور پرتشدد بمباری کا سلسلہ جاری رکھا، گھروں، بےگھر افراد کے اجتماعات اور سڑکوں کو نشانہ بنایا، جس میں درجنوں شہید اور زخمیہوئے۔

 

فلسطینیوں کیمنظم نسل کشی ایک ایسے وقت میں جاری ہے جب غزہ کی پٹی کی 95 فی صد آبادی بے گھر ہے۔

 

ہمارے نامہ نگاروںنے اطلاع دی ہے کہ قابض طیاروں اور توپ خانوں نے آج پیر کے روز غزہ کی پٹی کے مختلفعلاقوں میں اپنے چھاپوں اور پرتشدد بمباری کا سلسلہ جاری رکھا، گھروں، بے گھر افرادکے اجتماعات اور سڑکوں کو نشانہ بنایا، جس میں درجنوں شہید اور زخمی ہوئے۔

 

قابض فوج کے کواڈکاپٹر طیاروں نے خان یونس کے مشرق میں قصبہ خزاعہ میں رہائشیوں کے ایک گروپ کو نشانہبنایا جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید اور دیگر زخمی ہوگئے۔

 

قابض طیاروں نے وسطیغزہ کی پٹی میں بریج مہاجر کیمپ کے بلاک دو میں "وشاح” خاندان کے ایک کثیر المنزلہمکان پر بمباری کی۔

 

النصیرات کیمپمیں خالد بن الولید سکول پر قابض فوج کے ہیلی کاپٹروں کی بمباری میں تین شہری شہیداور متعدد زخمی ہو گئے۔

 

مقامی ذرائع نے اطلاعدی ہے کہ قابض کے طیاروں نے نصیرات میں خالد بن الولید سکول پر بمباری کی جس کےنتیجے میں ایک نوجوان ،اس کی بیوی اور اس کا بچہ شہید ہوگیا۔

 

غزہ کی پٹی کے وسطیشہر دیر البلح میں "ابو سماک” خاندان کے گھر پر اسرائیلی بمباری کے نتیجےمیں پانچ شہری شہید ہوئے۔ شہدا ایک خاتون اور اس کے اور اس کے چار بچے شامل ہیں۔

 

قابض فوجی ہیلی کاپٹروںنے خان یونس کے جنوب مشرق میں واقع علاقے قزان النجار پر حملہ کیا۔

 

اسرائیلی توپ خانےکی گولہ باری اور قابض فوج کی گاڑیوں سے غزہ شہر کے جنوب میں واقع یونیورسٹی کالج کےآس پاس کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔

 

آج صبح کے وقت قابضفوج نے الصابرہ کے محلے اور غزہ شہر کے جنوب مغربی علاقوں پر شدید اور مسلسل بمباریکی۔

 

قابض فوج کے جنگیطیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع شہر خان یونس میں الکرج کے مغرب میں شبیر اسٹریٹکے آس پاس کے علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملہ کیا۔

 

گذشتہ رات قابض فوجیگاڑیوں نے غزہ شہر کے جنوب مشرق میں الزیتون محلے کے جنوب میں "کویت” گول چکر کے آس پاس فائرنگ کی۔

مختصر لنک:

کاپی