پنج شنبه 01/می/2025

بیت المقدس

فوج میں لازمی بھرتی کے خلاف’حریدی‘ یہودیوں کا احتجاجی مظاہرہ

نام نہاد صہیونی ریاست میں حریدی کمیونٹی کے سینکڑوں افراد نے کل منگل کو اسرائیلی "تل ہاشومر" فوجی اڈے پر دھاوا بول دیا۔ اس موقعے پر انہوں نے فوج میں لازمی بھرتی کے خلاف نعرے لگائے۔

بیرون ملک پھنسے ہزاروں اسرائیلیوں کو نکالنے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل کی وزارت برائے نقل وحمل اور خارجہ امور بیرون ملک پھنسے ہوئے اسرائیلیوں کی واپسی کے لیے سمندری اور فضائی انخلاء کا نظام چلانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

سموٹریچ کا فلسطینی کلیئرنس فنڈز سے 26 ملین ڈالر ضبط کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیر خزانہ سموٹریچ نے فلسطینی اتھارٹی کے "کلیئرنس" ٹیکس فنڈز سے 26 ملین ڈالر کی چوری کا حکم دیا۔ یہ فنڈ مبینہ طور پر گوریلا کارروائیوں کے مرتکب افراد کے خاندانوں کی مدد کے لیے تھا۔

غزہ جنگ میں 10 ہزار اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہوچکے: اسرائیلی میڈیا

اسرائیل سے شائع ہونے والے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ سال اکتوبر سے صہیونی فوج کے کم از کم دس ہزار اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

نیتن یاہوایک نئی جنگی کونسل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں:اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ پر نسل کشی کی جنگ کو منظم کرنے کے لیے ایک نئی جنگی کابینہ کی تشکیل کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

ہر چار میں سے ایک صہیونی اسرائیل چھوڑ دے گا: عبرانی اخبار

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے حالیہ اشاعت میں ایک رپورٹ شائع کی ہے، جس میں سامنے آنے والی نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ چار میں سے ایک اسرائیلی اگر موقع دیا جائے تو دوسری جگہ منتقل ہونے کے لیے تیار ہے۔

غزہ میں لڑائی کے دوران انجینیرنگ کور کا ایک افسر ہلاک، ایک زخمی

اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی میں ایک صہیونی افسر ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔

اسرائیلی فوج نے استعفے دینے کا نیا ریکارڈ قائم،ایک سال میں 800 استعفے

عبرانی میڈیا نے پیر کے روز کہا ہے کہ "کرنل اور لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے کے 800 سے زائد افسران نے اس سال اپنے استعفے جمع کرائے ہیں۔ یہ تعداد ایک سال میں فوج سے سبکدوشی کے لیے استعفوں کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔

اسرائیلی وزیر کا فلسطینی قیدیوں کو سرمیں گولی مار کرقتل کرنے کا مطالبہ

نام نہاد اسرائیلی ریاست کے کے قومی سلامتی کے انتہا پسند وزیر’ایتمار بین گویر‘ نے فلسطینی قیدیوں کو مزید کھانا دینے کے بجائے سر میں گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اس سے قبل جیلوں میں قیدیوں کی مزید گنجائش پیدا کرنے کے لیے پہلے موجود قیدیوں کو سزائےموت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

قابض کا شمالی غزہ میں لڑائی میں دوفوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

اسرائیلی قابض فوج نے ہفتے کی شام اعلان کیا کہ اس کے دو فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران مارے گئے۔